بلوچستان: کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکا، فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 26 ہلاک اور 46 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ کے ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریلوے اسٹیشن پر صحافیوں مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیل پر حملہ جہاد سے متعلق اسلامی اصولوں کیخلاف ورزی ہے، فلسطینی عالم کا فتویٰ

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ کے ایک اہم اور معروف اسلامی عالم نے حماس کے اسرائیل پر سات اکتوبر کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک غیر معمولی جاری کیا ہے۔ حماس کی جانب سے گذشتہ برس سات اکتوبر کو ’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ کے نام سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا جس نے فلسطینی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار برقرار رکھتے ہوئے 1967 کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے جمعے کو اکثریتی فیصلہ پڑھ کر سنایا اور 1967 مزید پڑھیں

نائن الیون کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور دیگر 2 ملزمان کی پری ڈیل کی تجدید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایک فوجی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ 11 ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو ساتھی ملزمان کی طرف سے اقبال جرم سے متعلق معاہدے مستند ہیں۔ اس فیصلے نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے ان معاہدوں کو منسوخ کرنے کے مزید پڑھیں

بھارت میں سلمان رشدی کی متنازع کتاب ’سیٹانک ورسز‘ پر پابندی ختم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی دلی ہائی کورٹ نے انڈین نژاد برطانوی مصنف سلمان رشدی کی متنازعہ کتاب ’سیٹانک ورسز‘ (شیطانی آیات) پر عائد پابندی کا سرکاری حکم نامہ کسی ریکارڈ میں نہ ملنے کے بعد اس پٹیشن کو خارج کر دیا، جس میں اس کتاب پر عائد کی گئی پابندی کو مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خضدار میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں اسرائیلی فینز پر تشدد اور ’ٹیکسیاں چڑھانے کی کوشش‘، 62 افراد گرفتار

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی فُٹبال فینز پر متعدد حملے ہوئے ہیں اور پولیس کو ان کا تحفظ کرنے کے لیے متعدد مقامات پر مداخلت کرنی پڑی۔ نیدرلینڈز کے وزیرِ اعظم ڈِک سخوف نے ان ’یہود مخالف حملوں‘ کی مذمت کی جبکہ اسرائیلی فوج نے اسے ’اسرائیلوں کے خلاف مزید پڑھیں

غزہ جنگ میں 70 فیصد خواتین اور بچوں کی اموات ہوئیں، اقوامِ متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) نیو یارک اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے جمعے کو کہا ہے کہ اس نے غزہ جنگ میں جن ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ان میں تقریباً 70 فی صد خواتین اور بچے ہیں۔ گروپ نے اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی انسانی قانون کے بنیادی مزید پڑھیں

دہشت گردی خطرات: ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان کے کالجز کو ہائی الرٹ جاری

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) دہشت گردی خطرات کے پیش نظر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان کے تعلیمی اداروں کو دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ہائی مزید پڑھیں

یورپی ممالک کے دفاعی اخراجات مزید اضافہ

لندن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) چیک جمہوریہ کے دارالحکومت پراگ سے جمعہ 8 نومبر کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ قبل جب روس نے یوکرین کے جزیرہ نما کریمیا کو زبردستی اپنے ریاستی علاقے میں شامل کر لیا تھا، اور پھر دو سال قبل فروری میں جب مزید پڑھیں