بھارتی کشمیر میں پرتشدد واقعات: دو دفاعی رضا کار اور دو عسکریت پسند ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے انتظام متنازعہ خطہ جموں و کشمیر میں حالیہ مہینوں میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافے کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید چار افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جس میں دو عسکریت پسند بھی شامل ہیں۔ جمعے کے روز بھارتی سکیورٹی فورسز کے حکام نے ضلع بارہمولہ مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف پرامن مارچ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان کے تین مختلف سرحدی صوبوں سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم گزشتہ چار دہائیوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی سے متاثرہ علاقوں میں شامل رہا ہے۔ جمعرات کو ’امن مارچ‘ میں ہر مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے جب کہ امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ مقررین نے مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت: امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ”تارکین وطن” کی بے دخلی مہم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کی ایک بڑی مہم شروع کریں گے۔ انہوں نے ملک کی جنوبی سرحد مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

پشاور (ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دہشت گردوں کا ساتھی بننے کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی۔ پشاور پولیس لائنز خودکش حملے میں گرفتار ملزم پولیس حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ شوشل مزید پڑھیں

لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک پر اسرائیلی حملے، 40 افراد ہلاک

بیروت (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بدھ کے روز لبنان پر اسرائیل کے حملو ں میں وادی بیکا کے مشرقی شہر بعلبیک اور علی الصبح بیروت کے مضافات میں مزید حملوں میں ، ملک کی وزارت صحت کے مطابق لگ بھگ 40 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہوگئے ۔ اسرائیلی حملوں نےدار الحکومت کے جنوبی مضافات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 شدت پسند اور 4 فوجی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں ایک کارروائی میں پانچ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ شدت مزید پڑھیں

اسرائیل کا شمالی غزہ میں جاری فوجی آپریشن میں مزید وسعت کا اعلان

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی اپی اے/اے ایف پی) اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس کے خلاف اپنی جاری فوجی کارروائیوں میں مزید وسعت لانے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے آج بروز جمعرات کہا، ”آئی ڈی ایف کے دستوں نے بیت لاہیہ کے علاقے میں دہشت مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کیمپ نذرِ آتش

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے قائم کیمپ کو نذر آتش کر دیا۔ یہ کیمپ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے شارع عدالت پر کوئٹہ پریس کلب کے قریب لگایا گیا مزید پڑھیں

برطانیہ نے روسی واگنر گروپ کی جانشین ملیشیا کے خلاف پابندیاں عائد کردیں

لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) لندن سے جمعرات سات نومبر کو موصولہ رپورٹوں کے مطابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کی حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ افریقہ میں سرگرم اور مالی معاوضے کے بدلے قتل و غارت کرنے والے ان نجی گروپوں کے واضح طور پر روس میں کریملن کے ساتھ رابطے ہیں اور مزید پڑھیں

خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلوں پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، کیپٹن سمیت 13 زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں قافلوں پر حملوں میں 5 اہلکار ہلاک اور کیپٹن سمیت 13 زخمی ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار مزید پڑھیں