تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کا کہنا ہے کہ سیستان-بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز میں 18 افغان تاجک شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایران کے شہر زاہدان میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ راسک، چابہار اور پارود کے علاقوں میں مارے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
خیبر: وادی تیراہ میں مارٹر گولے گرنے سے ایک طالب علم ہلاک، 5 شدید زخمی
پشاور (بیورو رپورٹ/ٹی این این) صوبہ خیبر پختون پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے وادیٔ تیراہ میدان میں مارٹر گولہ گرنے سے ایک طالبعلم ہلاک جبکہ پانچ طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپیں پوری رات مزید پڑھیں
سویڈن: قرآن کا نسخہ نذر آتش کرنے والے کو جیل کی سزا
سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی) سویڈن کی ایک عدالت نے سن 2022 میں دو مظاہروں کے دوران مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی اشتعال انگیزی کے الزام میں انتہائی دائیں بازو کے ایک کارکن کو چار ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ انتہائی دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈان نے سن مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گرد اب ملک بھر میں حملوں کے اہل، رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد میں قائم تھنک ٹینک پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز نے اکتوبر 2024 کے لیے اپنی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صرف اکتوبر میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے 28 اضلاع میں 48 دہشت گرد حملے رپورٹ ہوئے جن کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور 80 مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر منتخب
واشنگٹن (رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) ری پبلکن صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیتنے کے لیے درکار الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابات میں سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے بدھ چھ نومبر کو اپنی فتح مزید پڑھیں
وزیر اعظم نتن یاہو نے اسرائیلی وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے ’اعتماد کے بحران‘ کی وجہ سے اپنے وزیر دفاع یوآف گیلنٹ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ نتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ مہینوں کے دوران گیلنٹ پر سے ان کا اعتماد اُٹھ گیا ہے۔ وزیر خارجہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں حملہ، آئل اینڈ گیس کمپنی کے 3 ملازمین زخمی
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین پر مسلح افراد کے حملہ کے دوران 3 افراد ہو گئے،۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل سپین وام کے علاقے دتہ خیل میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین پر مسلح مزید پڑھیں
جرمنی میں نسل پرست عسکریت پسند گروپ کے آٹھ ارکان گرفتار
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن حکام کی جانب سے ان گرفتاریوں کے متعلق اس وقت آگاہ کیا گیا، جب اس مشتبہ گروہ کو ختم کرنے کے لیے چھاپے مارنے اور گرفتاریوں کا عمل شروع کیا گیا۔ 450 پولیس اہلکاروں پر مشتمل ایک بڑی ٹیم نے یہ آپریشن آج منگل کے روز شروع کیا، جس مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدارس پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مسلم تنظیموں اور مدارس کے ذمے داراران نے اعلیٰ عدلیہ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو اپنے فیصلے مزید پڑھیں
کراچی میں فائرنگ سے دو چینی شہری زخمی
کراچی(ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز کراچی میں پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز دو چینی شہریوں کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ چینی شہریوں پر حملے کا یہ تازہ واقعہ بیجنگ کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے سخت سکیورٹی کا مطالبہ کرنے مزید پڑھیں