تہران (ڈیلی اردو) ایران کی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ صوبہ گلستان کے نینویٰ بریگیڈ کے کمانڈر حامد مازندرانی ایک فضائی حادثے میں مارے گئے ہیں۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کی صبح سراوان کے علاقے میں آپریشنل مشقوں کے دوران پاسداران انقلاب کی گراؤنڈ فورس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
بلوچستان: نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
ایران میں یہودی شہری کو پھانسی دے دی گئی
تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) ایران میں تہران اور فرانس میں پیرس سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ناروے میں قائم غیر سرکاری تنظیم ایران ہیومن رائٹس (IHR) نامی گروپ نے بتایا کہ 20 سالہ مجرم اروین قہرمانی کو پیر چار نومبر کے روز مغربی ایرانی شہر کرمان شاہ کی ایک جیل میں مزید پڑھیں
بنوں میں پولیس اسٹیشن اور چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو نقصان پہنچا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں
اسرائیل نے اونروا سے معاہدہ ختم کر دیا
یروشلم (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیل میں گزشتہ ماہ پارلیمان نے ایک ایسا مسودہ قانون منظور کیا تھا، جس کے تحت فلسطینی مہاجرین کی امداد کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے اونروا (UNRWA) کے ساتھ تعلقات ختم کرنے اور اسے اسرائیل میں کام کرنے سے روک دینے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
ایران: تہران یونیورسٹی میں احتجاجاً اپنے کپڑے اتارنے والی طلبہ گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/بی بی سی) ایران کے دارالحکومت تہران کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ریسرچ میں ایک طالبہ نے مذہبی لباس کے سخت قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے کپڑے اتار دیے اور اس دوران وہ نیم برہنہ حالت میں گھومتی رہیں جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بی بی سی فارسی کی ڈیجیٹل ٹیم مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا اسرائیلی فوج پر لبنان اور شام کی گزرگاہ پر حملوں کا الزام
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین کی ایجنسی نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ اس کی فوج لبنان اور شام کے درمیان سرحدی گزرگاہ پر حملے کر رہی ہے۔ مہاجرین کی ایجنسی کے چیف فلیپو گرینڈی کا کہنا ہے کہ انسانی ہمدری کی بنیاد پر قائم کئی املاک کو فضائی حملوں میں مزید پڑھیں
تائیوان کے قریب چینی عسکری سرگرمیاں
تائی پے (ڈیلی اردو/اے ایف پی) چین نے حالیہ برسوں میں تائیوان کے گرد فوجی سرگرمیوں میں اضافہ کیا ہے کیونکہ بیجنگ حکومت، تائی پے پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ جزیرے پر چینی دعوؤں کو قبول کرے۔ تائی پے حکومت کے مطابق چینی طیارے مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے قریب مزید پڑھیں
امریکہ کے بی 52 جنگی طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) واشنگٹن کی طرف سے تہران کو تنبیہ کے بعد امریکہ کے بی 52 بمبار طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کی مشرق وسطیٰ اور علاقائی ممالک کے لیے ملٹری کمانڈ کا ہفتے کو سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا تھا کہ بی 52 بمبار طیارے مینٹ ایئر فورس مزید پڑھیں
روس کا یوکرینی دارالحکومت پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ، شہری انفراسٹرکچر تباہ
کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روسی ڈرون حملوں نے کیف کے شہری انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچایا تاہم ان حملوں میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ دارالحکومت کییف کی فوجی انتظامیہ کے مطابق روسی ڈرون حملوں کے سبب عمارتوں، سڑکوں اور بجلی کی ترسیل کی کئی لائنوں کو نقصان مزید پڑھیں