اوکاڑہ: بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا

اوکاڑہ (ڈیلی اردو) عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں عدالت نے مصالحتی کونسل کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر ملزم کو سزا 2 ماہ قید اور 5 مزید پڑھیں

ترکی: پولیس بس کے قریب دھماکا، 5 اہلکار زخمی

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک کے صوبہ ادانا میں پولیس بس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکے میں پولیس کو لے جانی والی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

قندھار: صدر اشرف غنی کے انتخابی دفتر میں دھماکا، ایک بچے اور صحافی سمیت 4 افراد شہید، 7 زخمی

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغان صوبے قندھار میں صدر اشرف غنی کے انتخابی دفتر میں دھماکے سے ایک کم سن بچے اور صحافی سمیت 4 افراد شہید اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے قندھار میں واقع انتخابی دفتر  پر بم حملہ ہوا جس میں 4 افراد شہید اور 7 زخمی  مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور کزن یوسف عباس کو 9 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد احتساب عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملے کے 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم

لاہور + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ نے ملتان میں حساس ادارے کے دفتر پر خودکش حملے میں ملوث 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے گواہان کے بیانات میں تضاد ہونے پر ملزمان کو بری کیا، جسٹس ملک منظور احمد کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ مزید پڑھیں

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 7 بچوں اور 4 عورتوں سمیت 16 شہری شہید

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ دالی میں ایک گھر پر فضائی حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 16 عام شہری شہید ہوگئے۔ https://twitter.com/Fatikr/status/1176556951402110976?s=19 حوثی ملیشیا کے ترجمان یحییٰ سیرح نے اپنے بیان میں کہا کہ عرب اتحاد نے دالی سے منسلک تحصیل قطابہ کے شہری عباس حلیمی مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف کلبھوشن جادھو نیٹ ورک پھر متحرک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیول کمانڈر اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کی گرفتاری اور پاک فوج کی زیر حراست میں ہونے کے بعد سے سمجھا جا رہا تھا کہ پاکستان میں را کا نیٹ ورک پکڑا گیا ہے اور اب کوئی بھی اس نیٹ ورک میں آپریٹ نہیں کررہا تاہم اب بھارت کے دو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون 52 ویں روز میں داخل

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی پابندیوں اور جبری تسلط کو 52 روز ہوگئے اور کشمیری عوام بدترین کرفیو میں قید کی زندگی گزار رہے ہیں۔ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو 52 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے اور قابض بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔  ترکی نے ہر معاملے میں خاص طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔  ترک صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب مزید پڑھیں

بھارتی ایئرفورس کا ایک اور مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر گوالیار میں مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ بھارتی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 21 تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ گوالیار کے قریب گر کر حادثے کا شکار ہو گیا،طیارے میں سوار گروپ کیپٹن مزید پڑھیں