آسٹریا: عدالت نے داعش میں بھرتیاں کروانے والے ترک امام مسجد کو 4 ملزمان سمیت جیل بھیج دیا

گریز (نمائندہ ڈیلی اردو) یورپی ملک آسٹریا میں ترک جہادی مبلغ و امام مسجد سمیت چار افراد کو قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جو شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرتے تھے جبکہ ترکی مبلغ و امام مسجد اپنے خطبات میں مسلم نوجوانوں کو عسکریت پسندی کی دعوت دیتا مزید پڑھیں

شام میں ‏فائر بندی کے باوجود راس العین اور عین عیسی پر ترکی بمباری اور گولہ باری

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق فائر بندی سے متعلق ترکی اور امریکا کے بیچ سمجھوتے کے باوجود جمعے کے روز شمالی شام کے علاقے راس العین میں گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ Machine-gun fire and shelling could be heard from the Turkish town of Ceylanpinar across مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن ملاقات: شہباز شریف کا آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک اور آزادی مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جبکہ  ق لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن ملاقات کے لئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

بلوچستان: لورالائی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردی کا بڑا حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک، 2 اہلکار زخمی

لورالائی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں یونیورسٹی کے قریب زیڑ کاریز کیمپ کے مقام پر دہشتگردوں کا ایف سی کے گشتی پارٹی پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏لورالائی یونیورسٹی کے قریب کوھار ڈیم کے میدانی علاقہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جوابی مزید پڑھیں

سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے: یمن میں ستمبر کے دوران 388 شہری شہید و زخمی ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر مارک لوکاک نے کہا کہ یمن میں جاری لڑائی کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر میں 388 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ ستمبر کا مہینہ یمن کے لئے شہری شہادتوں کے لحاظ سے مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ننگرھار کے مسجد میں خودکش دھماکے، 62 نمازی شہید، 34 سے زائد زخمی

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغان صوبے ننگرھار کے شہر ہسکہ مینہ میں نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں خودکش دھماکے سے 62 نمازی شہید جبکہ 34 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان صدارتی محل (ارگ) کے ترجمان صدیق صدیقی نے کے مطابق خودکش دھماکے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے۔ دھماکے ضلع ہسکہ مینہ کے علاقے جبڑا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: فروری 2020 کے بعد پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی وارننگ دیدی

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف ) نے پاکستان کوآئندہ سال فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا علان کردیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد پاکستان کو فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حالیہ اجلاس میں چین نے پاکستان کی بھر پور مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کاونٹر ٹیریرزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے شہید ڈی ایس پی راؤ شفیع اللہ  کے قتل میں شکار پور سے فرار مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا۔  سی ٹی ڈی انچارج چوہدری صفدر کے مطابق خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر گلستان جوہر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے قبائلی اضلاع میں حراستی مراکز کو غیر آئینی قرار دیدیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ بینچ نے قبائلی اضلاع سابق فاٹا اور پاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے بعد بھی حراستی مراکز فعال ہونے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمدسیٹھ اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ نے صوبے کے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو 3 روز کے مزید پڑھیں

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: سرفراز احمد کی چھٹی، اظہر علی ٹیسٹ، بابر اعظم ون ڈے کے کپتان مقرر

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی کپتانی سے ہٹادیا۔ دورہ آسٹریلیا کے لئے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی ہے۔ سرفراز احمد کو مزید پڑھیں