تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے سنیچر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ بحریہ کے کمانڈوز نے لبنان کے ساحلی شہر بطرون میں ’خصوصی آپریشن‘ کے دوران حزب اللہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا اور اسے تحقیقات کے لیے اسرائیل لائے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے جس شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
مشرقی یورپ میں خصوصی نیٹو مشن تعینات
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی فوجی جنرل ہوبر کے مطابق لیتھوینیا میں نیٹو فوج کی تعیناتی کا منصوبہ عمدہ انداز سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ بریگیڈیئر جنرل کرسٹوف ہوبر لیتھوینیا میں مغربی دفاعی اتحاد کی جانب سے تعینات کردہ فوج کے کمانڈر کے بہ طور ذمہ داریاں سنبھال رہے مزید پڑھیں
بلوچستان: موسیٰ خیل میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار، 3 ٹرک نذرآتش
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں حکام کے مطابق تین عسکریت پسندوں کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ہلاک اور گرفتار عسکریت پسندوں کا تعلق کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: رواں سال دہشت گردوں کے حملوں میں 429 افراد ہلاک، 789 زخمی
پشاور (حسام الدین) رواں سال کے دوران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کالعدم تنظیموں کے حملوں میں فوج، فرنٹیئر کور، پولیس، عام شہریوں اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے 429 اہلکار اور عام شہری ہلاک جبکہ 789 زخمی ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی جاری عفریت میں رواں سال کے دوران اب تک صوبائی مزید پڑھیں
اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں فضائی حملے، 50 سے زائد افراد ہلاک
غزہ + بیروت (ڈیلی اردو/اے پی) اسرائیلی فوج نے لبنان اور غزہ میں مہلک فضائی حملوں کے نئے سلسلے شروع کیے جن میں لبنان کے شمال مشرق میں جمعے کے روز کم از کم 24 لوگ ہلاک ہوگئے۔ اسی دوران فلسطینیوں نے وسطی غزہ پر جمعرات سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں
سرینگر میں بھارتی فورسز کا آپریشن، کالعدم لشکرِ طیبہ کا مبینہ کمانڈر ہلاک، 4 اہلکار زخمی
سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں تشدد کے تازہ واقعات میں پولیس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے کالعدم لشکرِ طیبہ کے مبینہ کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتے کی صبح سری نگر کے خان یار علاقے میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شروع مزید پڑھیں
امریکا نے مشرقِ وسطی میں مزید فائٹر سکواڈرن اور بمبار طیارے بھیج دئے
واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنی موجودگی بڑھانے کے لیے مزید بیلسٹک میزائل ڈیفنس ڈسٹرائرز، فائٹر سکواڈرن، ٹینکر طیارے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے بمبار طیارے تعینات کر رہا ہے۔ امریکہ کے سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن کے حوالے سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی اور زینبیون بریگیڈ سمیت 12 دہشتگرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ)سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران کالعدم تنظم تحریک طالبان پاکستان اور زینبیون بریگیڈ سمیت مختلف کالعدم تنظیموں سے وابستہ 12 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان، لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کے قافلوں پر حملے،کیپٹن سمیت 16 اہلکار زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان اور لکی مروت کے دو قافلوں پر حملوں میں پاکستان آرمی کے ایک کیپٹن سمیت 16 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ہفتہ کو لکی مروت کے علاقے قبول خیل میں درہ تنگ چیک پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں
حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں 11 اسرائیلی شہری زخمی
تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا دعویٰ ہے کہ سنیچر کے روز حزب الہہ کی جانب سے داغے گئے راکٹ حملوں میں وسطی اسرائیل میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ان میں سے ایک راکٹ ایک گھر مزید پڑھیں