جرمن صدر نے یونان میں نازی دور کے جرائم پر معافی مانگ لی

برلن (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) وفاقی جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے جمعرات کے روز یونان کے اس گاؤں کے دورے کے دوران اپنی اور جرمنی کی طرف سے معذرت کی، جسے نازی فوجیوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران یونان پر قبضے کے دور میں مسمار کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں

انسدادِ دہشتگردی بل: دہشتگردی میں ملوث ملزمان کی مدتِ حراست 6 ماہ تک کرنے کی تجویز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بِل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے جس کے مطابق عسکری اور غیر عسکری اداروں کے احکامات پر دہشتگردی میں ملوث ہونے کے شبے میں کسی بھی شخص کو اب تین ماہ کے بجائے چھ ماہ مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ بندی تجاویز مسترد کر رہا ہے، لبنانی وزیر اعظم

بیروت + تل ابیب (رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جمعے کے روز اسرائیل پر جنگ بندی کی تجاویز کو مسترد کرنے کا الزام عائد کیا جب کہ اسرائیلی فوج نے اس ہفتے پہلی بار جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ پر بمباری کی۔ جمعے کی صبح اسرائیلی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے تھانہ ریگی کی حدود میں دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ریگی کے حدود نور گھڑی کے علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ میں بچے کھیل رہے تھے۔ بچوں کو گراؤنڈ کے قریب نالے سے پرانا دستی بم ملا، ایک مزید پڑھیں

اسرائیل میں حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں چار غیر ملکوں سمیت 7 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو) شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے دو مختلف راکٹ حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملہ جمعرات کو ہوا اور اسے کئی مہینوں سے جاری جنگ کے ’سب سے جان لیوا حملوں میں سے ایک‘ قرار دیا گیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ کاٹز مزید پڑھیں

کرم میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، زنینبون بریگیڈ کے کمانڈر مشہود علی سمیت 4 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاک افغان سرحدی علاقے خرلاچی میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم زنینبون بریگیڈ کے کمانڈر مشہود علی سمیت چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق خرلاچی کے مقام زنینبون بریگیڈ کے کمانڈر مشہود علی عرف عاجز نے سکیورٹی فورسز پر مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیلی حملے کا ’سخت جواب‘ دینے کے عزم کا اعادہ

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایک سینیئر معاون کا کہنا ہے کہ ایران گزشتہ ہفتے کے اسرائیلی حملے کا سخت جواب دے گا۔ تہران نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی فوجی تنصیبات پر اسرائیل نے گزشتہ ہفتے کے روز جو حملے کیے تھے، مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں بم دھماکے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک، 23 زخمی

اسلام آباد + کوئٹہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکام کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں جمعے کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اسکول کے پانچ بچے اور ایک پولیس اہلکار بھی شامل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: باڑہ میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار ملزمان پولیس چیک پوسٹ پردستی بم پھینک کر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مردان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ واقعہ کی تحصیل رستم کے علاقہ ہوسئی سعید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار اقرار سید کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق اقرار سید گھر مزید پڑھیں