پیانگ یانگ (ڈیلی اردو) شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل تجربے کی تصدیق کر دی ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ آئی سی بی ایم میزائل تجربہ مناسب فوجی کارروائی، دشمنوں کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
پاکستان میں ایک سال میں 6 صحافی قتل کردیے گئے، 11 پر حملے ناکام ہوئے، فریڈم نیٹ ورک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں آزادئی صحافت اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک غیر سرکاری تنظیم نے 2024 کو پاکستان میں صحافیوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق 2024 میں پاکستان میں چھ صحافیوں کو قتل کیا گیا جب کہ 11 کو قتل مزید پڑھیں
عسکری طاقت اور عالمی تنازعات: امریکی انتخابات کا نتیجہ دنیا پر کیسے اثر انداز ہو گا
واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) فروری 2023 میں جب امریکی صدر جو بائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیئو دورے پر پہنچے تو فضا میں روسی حملوں سے خبردار کرنے والے سائرن بجنے کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ جو بائیڈن نے بعد میں اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مجھے ایک احساس ہوا۔۔۔ مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر پھنسے روہنگیا پناہ گزین
جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ظلم، جبر اور بے دخلی کی شکار روہنگیا اقلیت کے ارکان ہر سال طویل اور خطرناک سمندری سفر اختیار کرتے ہوئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ اکثر ملائیشیا یا انڈونیشیا پہنچنے کی اُمید میں کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں۔ مشرقی آچے کے ایک گاؤں کے اہلکار مزید پڑھیں
پاکستان عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کارروائی کرے، چین
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) چین نے اپنے قریبی اتحادی پاکستان پر دباؤ بڑھایا ہے کہ وہ چینی ورکرز پر بار بار حملے کے ذمہ دار عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرے۔ چین نے خبر دار بھی کیا ہے کہ تشدد “ناقابلِ قبول” ہے اور اس کی وجہ سے سی پیک منصوبوں میں رکاوٹ مزید پڑھیں
جرمنی: مستقل سرحدی نگرانی، تارکین وطن کی آمد میں 13 فیصد کمی
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ملک میں مستقل سرحدی چیکنگ کے آغاز کے بعد پہلے تین ہفتوں میں جرمنی میں غیر قانونی سرحدی آمدورفت میں 13 فیصد کمی آئی ہے۔ جمعرات کو جاری کیے گئے سرکاری ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہےکہ سولہ ستمبر سے چھ اکتوبر مزید پڑھیں
روس کے ساتھ دفاعی تعاون؛ ‘پاکستان امریکہ پر انحصار کم کر رہا ہے’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) روس کے نائب وزیرِ دفاع الیگزینڈر وی فومین نے پاکستان کے صدر، وزیرِ اعظم اور آرمی چیف سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ماہرین روسی حکام کے تواتر کے ساتھ پاکستان کے دوروں کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات آگے بڑھنے کی کڑی قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ مزید پڑھیں
بنوں میں جھڑپ، پاکستانی میجر سمیت 3 اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور مارے گئے
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستانی سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا، جبکہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں بھی آپریشن کے دوران ایک خارجی ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستانی مزید پڑھیں
اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک پر بمباری، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) حزب اللہ نے مسلسل تیسرے دن، جنوبی قصبے خیام میں یا اس کے ارد گرد اسرائیلی فورسز کے ساتھ شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے- لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے فوجیوں کے لبنان میں داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنیوالا قبائلی ملکان اور سی ٹی ڈی کا نیٹ ورک بے نقاب، 3 گرفتار
پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو کروڑوں روپے مالی معاونت فراہم کرنے والے سرکاری اہلکار کو کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مالی معاونت فراہم کرنے والے سرکاری مزید پڑھیں