پشاور: پولیس نے توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو مشتعل ہجوم سے بچا لیا

پشاور (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) پشاور پولیس نے اسلام کی مقدس کتاب قرآن کی توہین کے الزام میں ایک شخص کو منگل کے روز صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں میں گرفتار کر لیا. پولیس کے مطابق اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک ہجوم ملزم کو مارنا چاہتا ہے۔ پولیس افسر ناصر مزید پڑھیں

بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں گاڑی سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بروز منگل کو چھ بجے کے قریب ایک مبینہ خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ سے ٹکرا مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/رائٹرز) یوکرین پر روسی حملے کے ایک ہزار دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس جنگ کے خاتمے کا فوری طور پر کوئی حل بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔ البتہ جی 20 کے سربراہی اجلاس میں ماسکو کا نام لیے بغیر اس پر ایک بیان جاری کیا گیا مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوجی آپریشن کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت منگل کو ہونے والے نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں بلوچستان میں متحرک دہشت گرد تنظیموں کے سدِباب کے لیے جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اجلاس میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم مزید پڑھیں

کینیڈا میں ایران مخالف سابق وزیر کے قتل کا منصوبہ ناکام

اوٹاوا (ڈیلی اردو/اے ایف پی)کینیڈا میں حکام نے حال ہی میں تہران کے سخت ناقد اور سابق وزیر انصاف ارون کوٹلر کے قتل کی مبینہ ایرانی سازش کو ناکام بنا دیا۔ یہ بات کوٹلر کی تنظیم نے پیر کے روز بتائی۔ چوراسی سالہ کوٹلر 2003 سے 2006 تک وزیر انصاف اور اٹارنی جنرل رہ چکے مزید پڑھیں

بنوں میں مسلح افراد کی چلتی گاڑی پر فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد ہلاک، 4 زخمی

بنوں + باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم دہشت گردوں نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کرکے قبائلی رہنما سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ضلع بنوں کے سین تنگہ ویکی جانی خیل میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، چار اسرائیلی زخمی

تل ابیب + بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی ایمبولینس سروس نے پیر کے روز تل ابیب کے نواحی علاقے میں ایک مرکزی سڑک پر لبنان کی جانب سے میزائل داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ایمبولینس سروس کے مطابق لبنان کی طرف سے داغے گئے ایک راکٹ حملے کو ناکام بنایا گیا اور اس مزید پڑھیں

بنوں میں عمائدین کی کوششوں سے 7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ روز اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز اہلکاروں کی بازیابی کے لیے مقامی سطح پر جرگہ تشکیل دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقے احمد زئی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد نے روچہ چیک مزید پڑھیں

یوکرین کا روس میں امریکی میزائلوں سے حملہ، پوتن کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکہ کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں کے ذریعے روس پر حملوں کی اجازت دینے کے ایک دن بعد، یوکرین نے پہلی بار یہ میزائل روسی علاقے کے اندر کسی ہدف پر داغ دیے ہیں۔ جبکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب وادی تیراہ میں حھڑپیں، 8 پاکستانی کمانڈوز اور 9 شدت پسند ہلاک

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد کے قریب ہونے والی جھڑپوں میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 9 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں کے علاقے میدان میں رات مزید پڑھیں