ایرانی عوام حزب اللہ، حماس اور دیگر عسکریت پسند گروپوں کی مدد کرنے پر سخت غصہ

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایرانی باشندے اپنی حکومت سے ناراض ہیں اور ان کے غصے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ تہران حکومت ملک کے اندر پائے جانے والے معاشی مسائل کو حل کرنے کی بجائے بیرون ملک حزب اللہ اور حماس جیسے عسکریت پسند گروپوں کی مدد مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک خارجی کو ہلاک ہلاک کردیا، جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سمبازہ ضلع ژوب مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی حملے میں 140 سے زائد افراد ہلاک، لاشوں کی تلاش جاری

غزہ (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے کہا کہ منگل کے روز ایک رہائشی بلاک پر اسرائیلی فضائی حملے میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، اور امددی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران اسرائیل نے غزہ اور لبنان میں اپنی مزید پڑھیں

کرم: پارا چنار کا اٹھارویں روز بھی پاکستان کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع،خوردونوش کی قلت

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کا ملک کے بیشتر حصوں سے رابطہ اٹھارویں روز بھی بحال نہیں ہو سکا، جس کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال پاڑہ چنار سے پشاور ریفر کیے جانے والے چھ مریض مر چکے ہیں۔ مرنے والوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ مزید پڑھیں

جرمن شہری شارمہد کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈي پی اے/رائٹرز) ایران کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جمشید شارمہد کو پیر کے روز پھانسی دی گئی تھی۔ انہیں گزشتہ برس موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ جرمن حکومت نے اس سزائے موت کو قتل قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے مزدوروں کی کمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان میں کان کنوں کی نمائندہ تنظیم کے مرکزی رہنما شوکت مومند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں سے ہزارہا مزدور عدم تحفط کے باعث کام چھوڑ کر ديگر مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”بلوچستان کی مائننگ مزید پڑھیں

لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج پر حملہ، آسٹریا کے 8 فوجی زخمی

ویانا (ڈیلی اردو/بی بی سی) آسٹریا کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ایک حملے میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے تحت لبنان میں تعینات اس کے آٹھ فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ آسٹریا کی وزارتِ دفاع کے ترجمان مائیکل باؤر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 3 حملہ آور بھی مارے گئے

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں مسلح افراد کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ضلع اورکزئی کے پولیس ترجمان محمد موسی نے بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان مزید پڑھیں

نعیم قاسم حزب اللہ کا نیا سربراہ مقرر

لبنان (ڈیلی اردو) حزب اللہ نے اپنے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نعیم قاسم کو لبنانی عسکری تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ گذشتہ مہینے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دیگر سینیئر اراکین کے ساتھ مارے گئے تھے۔ نعیم قاسم حزب اللہ کے اُن چند سینیئر مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پانچ افراد ہلاک، دو زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ بننے والے افراد ایک ڈیم کی نگرانی پر مامور تھے۔ حملے میں ہلاک ہونے مزید پڑھیں