بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ‏بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو آج واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، بھارتی پائلٹ کو پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے واہگہ سے روانہ کیا جائے گا۔ پاکستان کی کسٹڈی میں موجود بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے مزید پڑھیں

پاکستان میں پی ایس ایل فور کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے: چیئرمین پی سی بی

دبئی (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نےاعلان کیا ہے پاکستان میں پی ایس ایل 4 کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ لاہور اور کراچی میں میچز اپنے مقررہ ٹائم پر ہی ہوں گے اور تمام فرنچائز کا متفقہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعے اور پیر کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے اتوار تک بلوچستان میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ جمعہ اور ہفتہ کو سندھ میں کہیں کہیں تیزہواؤں اور گرج مزید پڑھیں

حکومت نے ‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا؛ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا نئی قیمت کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دیں، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں

آزاد ہوتا تو خود جے ایف تھنڈر اڑا کر دشمن کے طیارے گراتا: نواز شریف

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ آج آزاد ہوتے تو خود جے ایف تھنڈر اڑا کر دشمن کے طیارے گراتے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے لیگی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان موجود سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی گولہ باری سے 4 شہری شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بھارتی گولہ باری سے 4 شہری شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جانب بھی بھرپور جوابی کارروائی کی گئی اور دشمن کو جانی نقصان پہنچایا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 48 گھنٹے میں بھارتی فوج مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، داعش کے 2 دہشتگرد ہلاک

سبی + شکارپور (ڈیلی اردو/ نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں سیکیورٹی فورسز، حساس ادارے اور شکارپور پولیس نے سبی کے قریب ڈھاڈر میں مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز، حساس ادارے اور شکارپور مزید پڑھیں

وانا: بھارت کو منہ توڑ جواب دینےکیلئے پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، گرینڈ جرگہ

وانا ( دین محمد وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں قبائل کا سب سے بڑا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہر محاز پر اپنے ملک کے مشرقی اور مغربی سرحدات کا دفع کرینگے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔اپنے ملک کی مزید پڑھیں

پارا چنار: قبائل ملکی سرحدات کے بغیر تنخواہ کے سپاہی ہیں، حشمت علی بنگش

پاراچنار (ڈیلی اردو) قبائل ملکی سرحدات کے بغیر تنخواہ کے سپاہی ہیں وزیر اعظم اور آرمی چیف وطن کی دفاع کے نام پر قبائلی جوانوں پر مشتمل قبائلی لشکر تشکیل دیں ہم ہراول دستے کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ پاراچنار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں حشمت بنگش، مزید پڑھیں