پاکستان میں گرائے گئے بم اسرائیلی ساختہ تھے: برطانوی صحافی کا انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی صحافی رابرٹ فسک بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں جو بم گرائے گئے وہ بھی اسرائیلی ساختہ تھے۔ برطانوی صحافی رابرٹ فسک کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارتی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت مسلم مخالف اتحادی ہیں۔ مزید پڑھیں

ہمارا واسطہ عیار دشمن سے، تدبر سے کام لینا ہوگا، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اہم موڑ ہے، ہمارا عیار دشمن سے ہمارا واسطہ ہے، ہمیں اجتماعی بصیرت اور تدبر سے کام لینا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سرحدوں کی خلاف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول نے پاکستان پر میزائل حملے کی اجازت دیدی، خوفناک جنگ چھڑنےکا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکام نے میزائل حملے کی تیاری کر لی، انڈین کمانڈ اینڈ کنٹرول اجلاس میں اکثریت نے پاکستان پر میزائل حملے کی اجازت دے دی۔ پاک بھارت کشیدگی اپنے نقطہ عروج پر پہنچ چکا ہے، تین رات قبل بھارتی طیاروں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

بھارت کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری، 7 افراد زخمی

آزاد کشمیر (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے۔ گولہ باری سے 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے بٹل، مندھول سیکٹر پر شدید گولہ باری جاری ہے ۔ گولا باری کا سلسلہ صبح 4 بجے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: بلوچستان میں محمکہ داخلہ و دیگر ادارے الرٹ، چھٹیاں منسوخ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی، سول ڈفینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت اور تمام مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: سینکڑوں افراد محفوظ مقام پر منتقل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث آزاد جموں و کشمیر پر کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر رہائشی پذیر سینکڑوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ گذشتہ روز پاکستان کی جانب سے بھارت کے دو جنگی جہاز مار گرائے گئے تھے جب کہ اس سے قبل اور بعد مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کی گاڑی پر فائرنگ، جسٹس اور ڈرائیور زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ایوب اور اُن کا ڈرائیور زخمی ہو گئے جنہیں حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے گاڑی پرپستول اور کلاشنکوف سے فائرنگ کی ۔ چیف مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہنوئی (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی جلد ختم ہونے جارہی ہے اور دونوں مزید پڑھیں

بھارت کو مؤثر جواب دیدیا، خدشہ ہے پھر حرکت کرے گا: آرمی چیف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ توقع ہے بھارت ہوش مندی کا مظاہرہ کر کے وزیرِ اعظم کی دعوت کو مثبت لے گا، تاہم خدشہ ہے کہ بھارت پھر کوئی حرکت کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ مزید پڑھیں