پاک بھارت کشیدگی: سندھ بھر میں سیکیورٹی انتظامات کیلئے حکمت عملی تیار

کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی سیکیورٹی انتظامیہ نے پاک بھارت کشیدگی کی صورت میں سندھ کے اندر فوج اور رینجرز کی عدم موجودگی میں چینی باشندوں سمیت دیگرغیرملکیوں کی حفاظت کے لیے مربوط منصوبہ تیار کرلیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ دفاعی اداروں اور انتظامیہ کے مابین متعدد اجلاس ہوئے جس میں ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: نیب نے معروف صنعت کار میاں منشا کو بیٹوں سمیت آج طلب کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات کے لیے نیب نے معروف صنعت کار میاں منشا کو بیٹوں سمیت آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے نیب نے معروف صنعت کار میاں منشا اور بیٹوں میاں حسن منشا، میاں عمر منشا کو آج طلب کرلیا۔ میاں منشا مزید پڑھیں

حکومت نے فورتھ شیڈول میں شامل افراد پر عائد پابندیاں مزید سخت کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت نے فورتھ شیڈول میں سامل افراد پر عائد پابندیاں مزید سخت کردیں‘ شیڈول میں شامل افراد بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے‘ کوئی قرضہ لے سکیں گے اور نہ ان کو کریڈٹ کارڈ جاری کئے جائیں گے‘ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے بعد 13کروڑ مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: برطانوی وزیر خارجہ نے بھی مذاکرات کی حمایت کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسائل باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہئیں، خطے میں امن واستحکام برطانیہ کیلئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ بات انہوں نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود آج بھی مکمل طور پر بند رہے گی

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی فضائی حدود آج بھی مکمل طور پر بند رہے گی، لاہور، اسلام آباد، کراچی اور کوئٹہ سے تمام پروازوں کے لیے آپریشن معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود آج بھی مکمل طور پر بند رہے گی، ملک بھرکے تمام ایئرپورٹس پر فضائی مزید پڑھیں

آج کی رات بہت اہم ہے، بھارت دوبارہ حملہ کر سکتا ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے 1965 کی جنگ والا ماحول نظر آ رہا ہے، آج کی رات بہت اہم ہے، بھارت دوبارہ حملہ کر سکتا ہے، پوری قوم تیار رہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کو بھارت کی جانب سے دراندازی اور پاکستانی جوابی اقدام پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ بارہ نکاتی ایجنڈے پر غور بھی کرے گی۔ وفاقی کابینہ، کیبنٹ کمیٹی برائے توانائی اور کابینہ کی مزید پڑھیں

پاکستان ’انڈین ایئرفورس‘ کے تباہ ہونے والے طیارے میگ 21 کے پائلٹ کو رہا کرے: بھارت

دنئی دلی (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان سے بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی فوری اور بحفاظت رہائی کی درخواست کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ’انڈین ایئرفورس‘ کے تباہ ہونے والے طیارے میگ21 کے پائلٹ کو فوری طور پر رہا کرے اور مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: ترک وزیر خارجہ کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

انقرہ (ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی پر ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ترک وزیر خارجہ نے اپنی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: سندھ میں کنٹرول روم قائم، پنجاب کے سپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کراچی + لاہور (ویب ڈیسک) نوٹیفکیشن میں تمام اداروں کو ہدایات دی گئیں ہیں کہ وہ اپنے پاس مکمل افرادی قوت اور تمام ضروری مشینری اور ساز و سامان تیار رکھیں گے۔ وزارت داخلہ سندھ نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے صوبائی کنٹرول روم قائم مزید پڑھیں