راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

روالپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے ہسپتالوں میں تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں جب کہ تمام آپریشن تھیٹرز، لیب مکمل طور پر فنکشنل ہونے کی یقین دہانی کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت نے ہدایت مزید پڑھیں

بھارت کو مؤثر جواب دیا، مزید حرکت کا خدشہ موجود ہے: آرمی چیف کی ان کیمرہ بریفنگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پارلیمانی رہنماؤں کی ان کیمرہ بریفنگ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کو مؤثر جواب دیا ہے تاہم بھارت کی جانب سے مزید حرکت کا خدشہ موجود ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی رہنماؤں کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈائریکٹر جنرل آئی مزید پڑھیں

بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والا پوپ فرانسس کا قریبی ساتھی جارج پیل گرفتار

سڈنی (ویب ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی اور پاپائیت کے مرکز ویٹی کن کے خزانچی رہنے والے 77 سالہ آسٹریلوی پادری جارج پیل کو بچوں سے جنسی زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔ جارج پیل کے خلاف آسٹریلوی خصوصی عدالت میں مئی 2018 خفیہ کارروائی جاری مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی ہرادیا پی ایس ایل کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 107 رنز کا ہدف صرف مزید پڑھیں

بھارت نے جنگی طیارے کی تباہی اور پائلٹ لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے جنگی طیارے کی تباہی اور پائلٹ کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے مختصر پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے اس کی فضائی حدود کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے انسداد دہشت گردی آپریشن کا مزید پڑھیں

پاکستان کے کرارے جواب کے بعد بھارتی ’نو وار‘ کی دہائیاں دینے لگے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے منہ توڑ جواب پر بھارتی سیاستدان اور شہری کی جانب سے جنگ نہ کرنے کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ بھارت میں اس وقت ٹوئٹر پر’ say no to war’ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں ٹوئٹر صارفین بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور میڈیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھلے میدان میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 مزید پڑھیں

ہم نے 2 مگ طیارے اور 3 پائلٹ کھو دئیے: بھارتی انکشاف

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے سابق سینئر افسر رام پرکاش نے تصدیق کی ہے کہ ہم نے 2 مگ طیارے اور 3 پائلٹ کھو دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فضائیہ کے سابق افسر رام پرکاش کا کہنا تھا کہ ہم نے 2 مگ طیارے اور مزید پڑھیں

بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والا پاک فضائیہ کا ہیرو حسن صدیقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی طیاروں کو مار گرانے والے پاکستانی پائلٹ کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی نے بھارتی جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی تو پاک فضائیہ حرکت میں آگئی اور بھر پور جواب مزید پڑھیں

پاکستان میں پکڑا جانے والا ونگ کمانڈر اعلیٰ بھارتی شخصیت کا بیٹا نکلا

نئی دہلی+ اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کے دو طیارے گرا کر تباہ کر دیئے ہیں اور دو پائلٹس کو گرفتار کر لیا ہے جس کی تصدیق بھارتی دفتر خارجہ کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے تاہم اب گرفتار ہونے والے ونگ کمانڈر ابھی نندن کے بارے میں تفصیلات بھی سامنے مزید پڑھیں