پاک بھارت جنگ کا خدشہ: پاک فوج اور بیورو کریسی کیجانب سے وار بک اپڈیٹ کر دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے بغیر تحقیقات الزام پاکستان پر عائد کیا اور تو اور پاکستان کو حملے کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دی تھیں جسے پاکستانیوں نے بھارتی حکام کی گیدڑ بھبھکیاں قرار دیا۔ بھارتی الزام تراشیوں اور دھمکیوں کے پیش نظر پاک فوج نے بیوروکریسی کے ساتھ مل مزید پڑھیں

امریکہ میں سعودی طالبعلم اچانک لاپتہ ہونے لگے، ہنگامہ برپا ہو گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے کچھ سعودی طالب علم اچانک غائب ہونے لگے ہیں۔ یہ وہ طالب علم ہیں جو امریکہ میں قتل اور جنسی زیادتیوں سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ہیں۔ امریکہ میں ان کے اچانک غائب ہونے پر ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور الزام عائد کیا جا مزید پڑھیں

بچے کے کارنامے نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک 12 لڑکے نے کچھ ایسا کردکھایا جس نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنا سر پکڑنے پر مجبور کردیا ہے۔ جی ہاں محض 12 سال کی عمر میں ایک امریکی لڑکے جیکس اوسالٹ نے اپنے گھر کے ایک کمرے میں جوہری فیوژن ری ایکٹر بنانے میں مزید پڑھیں

برطانیہ کا حزب اللہ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ نے انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت لبنانی تنظیم ‘حزب اللہ’ کے سیاسی ونگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اس تحریک کی رکنیت حاصل کرنا یا حمایت کرنا جرم ہوگا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے قبائلی اضلاع کیلئے 28 ججز تعینات کر دیئے

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کے لیے 28 ججز کو تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 7 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، 7 سینئر سول ججز اور 14 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

‏پختونوں میں ہیروئن، کلاشنکوف کلچر متعارف کرانےکا سہرا ضیاءالحق کے سر ہے: میاں افتخار حسین

پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے دور آمریت میں امریکی پالیسیوں کے تناظر میں خیبر پختونخوا کی پر امن سرزمین کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا، قلم و کتاب کی جگہ ہماری نسلوں میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر مزید پڑھیں

خاصہ دار اور لیویز فورس کے اہلکاروں کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج

پشاور (ویب ڈیسک) خاصہ دار فورس کے اہلکار نے مطالبات کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کیا جائے اور انہیں پولیس کے برابر مراعات دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں جہاز یا بنگلے نہیں چاہیئیں، مطالبات مزید پڑھیں

خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ضلع خضدار کے نواحی علاقے باغبانہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ ایک لاش برآمد۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 سگے بھائی بھی شامل ہیں تاہم فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔ باغبانہ خضدار شہر سے 30 منٹ مزید پڑھیں

کوہلو میں ایف سی کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کوہلو (ڈیلی اردو) ایف سی میوند رائفل نے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر کوہلو کے تحصیل کاہان میں تخریب کاروں کے ٹھکانے پر کارروائی کی ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایف سی میوند رائفل نے خفیہ اطلاع پر تحصیل کاہان میں تخریب کاروں کے ٹھکانے پر چھاپے کے دوران بھاری تعداد مزید پڑھیں

ایرانی وزیر کے خلاف جاسوسی کا مقدمہ درج

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات محمد جواد آذری جھرمی پر جاسوسی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ وزیر مواصلات جواد آذری جھرمی کے خلاف انٹرنیٹ کے ذریعے ملک کی جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں