پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے جنسی استحصال کی سنجیدگی سے تفتیش کی جائیگی: پوپ فرانسس

ویٹیکین سٹی (نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے پادریوں کے ہاتھوں بچوں کے جنسی استحصال کے مسئلے کے خلاف سختی برتنے کے ساتھ ساتھ اس عمل کو چھپانے کی کوششوں کو ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اس موضوع پر ویٹیکن سٹی میں جاری چار روزہ سمٹ کے آخری روز پوپ مزید پڑھیں

ملتان ویمن یونیورسٹی بجٹ منظور نہ ہونے کیوجہ سے طالبات کا امتحانی سال ضائع ہونے کا خدشہ

ملتان( ڈیلی اردو) ملتان ویمن یونیورسٹی مستقل وائس چانسلر نہ ہونے کیو جہ سے مالی سال 2018 کا بجٹ منظور نہ کرایا جاسکا ہے۔ یونیورسٹی معاملات میں بدنظمی کی وجہ سے خواتین اساتذہ احتجاجاً سڑکو ں پر آگئی ہیں، یونیورسٹی حکام کی مبینہ نااہلی کیوجہ سے فیکلٹی ممبران اور نان ٹیچنگ سٹاف کو گزشتہ 2 مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کی بھارتی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار مذہبی رسومات کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ پاکستان کسی کو اپنی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیگا۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور: پاکستان میں شیڈول میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

لاہور (ویب ڈیسک) پی ایس ایل فور کے پاکستان میں شیڈول 8 میچز کے ٹکٹوں کی دوسرے مرحلے کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں 8 میچز ملک میں کھیلے جائیں گے، ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ ٹکٹس ملک بھر کے ٹی سی ایس مزید پڑھیں

ایران کا آبدوز سے کروز میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری سالانہ عسکری مشقوں کے دوران ایران نے پہلی مرتبہ آبدوز سے کروز میزائل چلائے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کروز میزائل کو آبدوز سے چھوڑنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔  واضح رہے کہ عالمی پابندیوں کی وجہ سے زیادہ تر اسلحہ اور ہتھیار ایران میں مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے امام الحق کی نصف سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام، ہائی جیکر مارا گیا

چٹاگانگ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادی، ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے اُڑان بھرنے والی پرواز بی جی 147 کو ہائی جیکنگ کی کوشش پر ہنگامی طور پر مزید پڑھیں

اپنی دھرتی کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اپنی دھرتی کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں، اپنا فرض نبھانے کیلئے تیار رہنے والی فوج کی قیادت پر فخر ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہا ہے کہ اپنی دھرتی کے دفاع سے بڑھ کر کوئی چیز مقدس نہیں، پاک فوج مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: مقدمے میں نامزد شہبازشریف، رانا ثنا اللہ اور خواجہ آصف سمیت اہم شخصیات طلب

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ماڈل ٹاؤن مقدمے میں نامزد 6 سیاسی شخصیات کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن پر تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے کل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز سمیت سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

غیر ملکی قرضوں کا حجم تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کا واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی مزید پڑھیں