نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے بازار میں دھماکا، 2 افراد شہید، 11 افراد زخمی

نصیر آباد (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے بازار میں دھماکا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے بازار اور مزدور چوک پر موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید جبکہ 12 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جہوری وطن مزید پڑھیں

افغانستان میں سال 2018 میں 927 بچوں سمیت ہزاروں افراد شہید ہوئے، اقوام متحدہ رپورٹ

کابل (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے افغانستان میں ہونے والی خون ریزی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں 2018 کو افغانستان کےلیے خون ریزی کا سال قرار دیا گیا ہے جس میں 3804 افراد لقمہ اجل بنے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ افغانستان میں کئی برسوں سے جاری شدت پسندی اور دہشت گردی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر مزید 10 ہزار بھارتی فوجی تعینات، 200 افراد گرفتار، کرفیو نافذ

سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر مزید 10 ہزار بھارتی فوجی تعینات، 200 سے زائد افراد گرفتار آرٹیکل 35 اے کی متوقع سماعت کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی احتجاج کی اپیل سے بھارت بدحواس ہوگیا اور مزید 10 ہزار فوجی وادی میں بھیج دیےگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت مزید پڑھیں

جاسوسی کے الزام میں گرفتار فوجی افسران کون ہیں، جو آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے

اسلام آباد (ش ح ط) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہ پاک فوج کے دو سینیئر افسران کو جاسوسی کے الزام میں زیرحراست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج ترجمان میجر مزید پڑھیں

سبی میلہ کی تقریبات آج سے شروع ہونگے، وزیراعلی بلوچستان افتتاح کرینگے

سبی (طاہر علی شاہ) سبی کا پانچ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ رنگارنگ تقریبات کے ساتھ آج سے شروع ہوگا، پانچ روزہ میلہ کا آغاز سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریبات سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ہونگے۔ افتتاحی تقریب میں بینڈ مظاہرہ، قومی مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑے گا: مولانا فضل الرحمن

کراچی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم خیالات کی دنیا کی جانب جارہے ہیں۔ چین ہم سے اس وقت سخت ناراض ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑیگا، سی پیک پر بلوچستان کے عوام کے تحفظات ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں زہر خورانی سے 6 افراد کی ہلاکت معمہ بن گئی، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ + کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں مبینہ مضر صحت کھانے سے پانچ بچوں سمیت چھ افراد کی ہلاکت معمہ بن گئی، ابتدائی رپورٹ میں موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس چیف نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، بچوں کو بلوچستان کے علاقے خانوزئی میں سسکیوں اور آہوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل طالبہ کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا

کراچی (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نارتھ کراچی کے علاقے انڈہ موڑ کے قریب میڈیکل کی طالبہ نمرہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس قسم کے واقعات ناقابل مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں سب سے بڑی خامی سامنے آگئی، صارفین پریشان

نیویارک (ویب ڈیسک) پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی خواہشات کے عین مطابق نیا فیچر متعارف کرایا جس میں بڑی خامی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا تھا جس کے ذریعے مزید پڑھیں

ملک بھر میں ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کا خفیہ سیکیورٹی آڈٹ شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کا سیکیورٹی آڈٹ شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کا خفیہ سکیورٹی آڈٹ شروع کر دیا ہے اور مزید پڑھیں