چیف جسٹس آصف کھوسہ نے زیرِ التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کا حکم دے دیا

کراچی (ڈیلی اردو) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے طویل عرصے سے زیر التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا۔،اجلاس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ و دیگر ججز مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرحدوں پر پاک بھارت کشیدگی کے تحت کسی بھی ہنگامی صورتحال  میں فوری رابطے کے لیے دفتر خارجہ نے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کردیا ہے جو 24 گھنٹے کام مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ فور کے بارہویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

‏اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے تیرہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 144 رنز کا ہدف 17 ویں اوور کی پہلی گیند پر 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میں مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: فوجوں کو مشرقی سرحدوں پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان نے دو ٹوک فیصلہ کرتے ہوئے صورتحال کشیدہ ہونے پر فوجیں مغربی سرحد سے مشرقی سرحد پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت سرحدی کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ بھارت کی جانب سے مسلسل جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر پاکستان نے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی: سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکے سے 4 سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتے کو سوئی کے علاقے سوناری مٹ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار

پیرس(نیوز ڈیسک)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی بلیک لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے کا وقتی طور پر خطرہ ٹل گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں کے مطابق بھارت کو عالمی عدالت میں کلبھوشن کیس کی سماعت کے بعد ایک اور محاذ پر منہ کی کھانی پڑی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام ’گرے مزید پڑھیں

مالی میں فرانسیسی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر مارا گیا

پیرس (ویب ڈیسک) افریقی ملک مالی میں فرانسیسی فوج کے آپریشن میں القاعدہ کا اعلیٰ ترین کمانڈر یحیٰ ابو الحمامی مارا گیا۔ اس سے قبل بھی القاعدہ کمانڈر اور ٹمبکٹو کے سابق گورنر ابو یحیٰ الحمامی کی ہلاکت کا متعدد بار دعویٰ کیا جا چکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک مزید پڑھیں

حکمران جماعت میں اختلافات عروج پر، فواد چوہدری کا وزارت سے استعفے کا عندیہ

اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے استعفیٰ دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے مستفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے تو وفاقی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی سب ڈویژن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سپاہی رفیق، سپاہی عمران اور سپاہی عطاءالرحمن شامل ہے۔جنھیں طبی مزید پڑھیں