نواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) کلبھوشن یادیو کیس میں نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن جادیو کیس میں بھارت کی جانب سے نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کیے جانے کے معاملے پر سابق وزیر اعظم نواز مزید پڑھیں

ایران میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 13 دہشتگرد گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان سے گرفتار کیے گئے ہیں۔ ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے شعبے تعلقات عامہ کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے حساس اداروں نے ایران کے مغربی مزید پڑھیں

خیبر میڈیکل کالج: خودکشی کرنے والے طالبعلم تسنیم انجم کے والد کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

مردان (ویب ڈیسک) خیبرمیڈیکل کالج کے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے طالب علم تسنیم انجم کے والد نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ طالب علم کے والد ڈاکٹر انجم خالد کا کہنا تھا کہ تسنیم میرا اکلوتا بیٹا تھا، وہ بہت ذہین اور قابل تھا، میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات میں اول مزید پڑھیں

بلوچستان سے دو دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے دو دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گرد سوئی گیس کی پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد پہلے بھی گیس پائپ لائن کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم مزید پڑھیں

پاک فوج کے دو اعلیٰ افسران جاسوسی کے الزامات میں گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہ پاک فوج کے دو سینیئر افسران کو جاسوسی کے الزام میں زیرحراست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج ترجمان میجر جنرل مزید پڑھیں

حکومت نے ‏بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈکوارٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے بہاولپور میں جیش محمد کے مدرستہ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ترجمان وزرات داخلہ کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے کالعدم جیشں محمد کے زیر اہتمام چلنے والی جامع مسجد سبحان اللہ اور مدرستہ الصابر کے انتظامی معاملات سنبھال لیے گئے مزید پڑھیں

فوج نے اسد درانی کی پنشن، مراعات روک دیں، فوج کے سینئر افسران زیرحراست

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی ضابطہ کی خلاف ورزی پر اسد درانی کی پنشن اور دیگر مراعات روک دی گئی ہیں۔ راولپنڈی میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) اسد درانی کی ملٹری کوڈ مزید پڑھیں

ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید 1 لاکھ جرمانہ، تبدیلی سرکار نے بل کی منظوری دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) ریڈ زون میں احتجاج پر 6 ماہ قید، پنجاب حکومت نے بل کی منظوری دیدی۔ احتجاج، دھرنوں اور روڑ بلاک کرنے کے معاملے پر پنجاب حکومت نے ریڈ زونز بل 2018 کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے احتجاجی مظاہروں، دھرنوں، جلسوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی۔ حساس مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور فیملی بے گناہ قرار، ذیشان دہشتگرد برقرار

لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ میں خلیل، اسکی بیوی اور بیٹی کو بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچا دی گئی ہے اور راجن پور سے واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کی جائے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے پلواما واقعے کے بعد بھارت بھر میں کشمیریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں بھارت بھر میں کشمیریوں کے خلاف حملے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی. Supreme Court issues notice to the مزید پڑھیں