کراچی میں ہوٹل کا مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک) صدر کے علاقے میں واقع نوبہار ریسٹورنٹ سے مضر صحت کھانا کھانے کے بعد 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کراچی کے ہوٹل میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جب کہ والدین کو اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والا ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے: وفاقی وزیر مراد سعید

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں نوازشریف کا بیان پاکستان مخالف انداز میں چلایا گیا یہ بدقسمتی ہے جو تین مرتبہ پاکستان کا وزیراعظم بنا وہ بھارت میں ایک غدار کے طور پر سامنے آرہا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت منعقد ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے تناظر میں آئی ایس پی مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 30 افراد جاں بحق ہوئے، متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچائی دی ہے۔ ضلع مکران اور ضلع لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ ہے، جبکہ ریلے میں بہہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں رہائشی عمارت میں کیمیکل گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد جاں بحق

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں کیمیکل کے گودام میں آتشزدگی سے 115 افراد زندہ جل گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کے تاریخی قدیم علاقے چوک بازار میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع کیمیکل کے گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ کیمیکل جلنے سے آگ نے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کی یک طرفہ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو یک طرفہ مقابلے میں 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

سی پیک کے ذریعے مزید کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملے گا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس نوجوان آبادی زیادہ ہے، ترقی کے زیادہ مواقع ہیں، سی پیک منصوبوں سے بیس ہزار سے زائد افراد کو روزگار ملا۔ جمعرات کو سی پیک سکل ڈویلپمنٹ اور درپیش چیلنجز پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، 3 ہفتوں میں 5 جہاز تباہ، 3 پائلٹ ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ناقص طیارے اور غیر معیاری تربیت کے باعث تین ہفتوں میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے حادثات کا شکار ہوکر تباہ ہو چکے ہیں ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی اپنی فضائیہ کا پول کھل گیا، ناقص طیارے اور تربیت کی کمی نے بھارتی فضائیہ کو نئے خطرات کے سامنے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا اب وہ بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں زیر غور نہیں آیا بلکہ سرکلر کے ذریعے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پانی کی بوتل پر ایک روپیہ ٹیکس عائد

پشاور‌ (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صوبے میں زمین سے حاصل ہونے اور اسے بوتلوں میں فروخت کرنے والے پانی پر فی لیٹر ایک روپے ٹیکس عائدکردیا ہے فیصلے کا ا طلاق 10جنوری سے ہوگا۔ اس سے قبل سندھ حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مزید پڑھیں