بلوچستان میں مسخ شدہ لاشوں پر ہماری جماعت نے آواز بلند کی: مولانا عبدالقادر لونی

خضدار (ڈیلی اردو) جمعیت علما ء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی کنوینر مولانا عبدالقادر لونی نے جمعیت طلبا اسلام کے مرکزی کنوینر عبدالرحیم صبا ،سیکریٹری اطلاعات مولنا رحمت اللہ ،ضلعی امیر مولنا عبد الغفور کرخی اور ضلعی کنوینر جمعیت طلبا اسلام کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ایف سی تعیناتی کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ سمیت صوبے کے بعض دیگر اضلاع میں ایف سی کی تعیناتی کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے بجھوائی گئی سمری پریہ منظوری یکم جنوری 2019 سے 30جون 2019 مزید پڑھیں

ایل این جی کرپشن کیس: نیب کی شاہد خاقان عباسی سے باضابطہ تفتیش شروع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی کرپشن کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے، ان سے نیب ٹیم نے 2 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ ذرائع کے مطابق شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی کیس کی انکوائری براہ راست چیئرمین نیب کی نگرانی میں کی جارہی ہے۔ نیب مزید پڑھیں

ٹیکس چور ملک اور قوم کےدشمن ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ٹیکس چور ملک اورقوم کے دشمن ہیں، ٹیکس چوروں کے خلاف کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی انہیں عوام کے سامنے بےنقاب کیاجائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ باقاعدگی سے ٹیکسز ادا کرنے والوں کوہراساں کرنے کی بجائے ٹیکس چوروں اور نادہندگان پر مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے بیٹے کی بجائے پوتے شہزادہ ولیم کو بادشاہ نامزد کردیا

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوئم نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر اپنے بیٹے کے بجائے پوتے کو منتخب کرلیا ہے۔ ملکہ برطانیہ نے اپنی بیماری کے باعث بادشاہت چھوڑنے اور برطانیہ کے نئے بادشاہ کا ممکنہ طور پر فیصلہ بھی کرلیا ہے اور انہوں نے تخت نشینی کے لیے بیٹے کے مزید پڑھیں

دبئی: پی ایس ایل سیزن فور کے متعلق بڑی خبر

دبئی (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ فور کیلئے پی سی بی کو متبادل براڈکاسٹر مل گیا۔  ریلائنس کمپنی نے اتوار کے روز پروڈکشن سے منع کیا تھااب اس کی جگہ بلٹزاورٹرانس گروپ پاکستان سپرلیگ فور کی پروڈکشن کرے گا۔ پی سی بی کے مطابق ایونٹ کی پروڈکشن کوالٹی میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔ بدھ سے مزید پڑھیں

بھارت: انتہاپسند ہندوؤں کی پاکستانی سفارتخانے کا گیٹ توڑنے کی کوشش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین نے گیٹ سے زبردستی اندر گھسنے کی کوشش اور گیٹ کو توڑنے کی کوشش کی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں موجود پاکستانی سفارتکاروں اور ان کے خاندان کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے دہشتگردوں کو رہا کرنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ شام میں گرفتار یورپ سے تعلق رکھنے ولے داعش کے دہشتگردوں کو اپنے ملک لے جا کر مقدمہ چلائیں، ورنہ امریکا انہیں رہا کر دے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک کو دھمکی، ٹویٹ کیا کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ سمیت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ: میرواعظ کی سیکیورٹی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی

سری نگر (نیوز ڈیسک) پلوامہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ کشمیری نوجوانوں نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق سمیت دیگر 6 رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی تھی مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: بھارتی گیدڑ بھبھکیاں، چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ (ڈیلی اردو) پلوامہ حملے کے بعد بھارتی گیدڑ بھبھکیوں پر چین بھی میدان میں آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ گینگ شوانگ نے منگل کو بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت جنوبی ایشیا کے اہم ملک ہیں، بھارت کشیدگی کو ہوا دینے کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنائے کیونکہ مزید پڑھیں