سعودی ولی عہد کیجانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اعلان سے معاشی استحکام آئے گا: یار محمد رند

کوئٹہ+ سبی (طاہر علی شاہ) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور سعودی جیلوں میں مقید 2107 قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر مسرت کا اظہار مزید پڑھیں

حکومت کا نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے پرغور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کااجلاس طلب کرنےپرغور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اجلاس میں اہم قومی اور ریجنل ایشوز پر تبادلہ خیال کیاجائےگا۔ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال اور بھارتی رویے پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ اجلاس میں سعودی ولی مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان کا ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا پولیس کے سربراہ ڈاکٹر محمد نعیم خان نے آج ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا مختصر دورہ کیا۔ ڈی آئی خان پہنچنے پر پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے آئی جی پی کو سلامی پیش کی۔بعد میں ڈی آئی جی ڈی آئی خان دار علی خٹک مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کو سب سے بڑا دھچکا؛ محمد حفیظ پی ایس ایل 4 سے باہر

دبئی (ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ فٹنس مسائل کی وجہ سے پی ایس ایل کے چوتھے سیزن سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد اب لاہور قلندرز کی قیادت اے بی ڈی ویلیئرز کریں گے۔ مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارتِ داخلہ کو خط لکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے وزارتِ داخلہ کو سفارش کر دی، نیب کی جانب سے مراسلہ بھیج دیا گیا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان سے کتنی بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی مانگ رہا ہے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کی اہم تفصیلات سامنے آگئی ہے۔ سعودی عرب پاکستان سے کتنی بڑی تعداد میں پاکستانی فوجی مانگ رہا ہے اس حوالے سے معروف صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ایس پی کے رہنما عبدالحبیب جاں بحق

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں سخی حسن کے قریب فائیو اسٹار چورنگی پر کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی ضلع وسطی کا کہنا ہے کہ مقتول کے پاس سے کراچی چیمبر آف کامرس کا کارڈ ملا ہے اور اُس کی شناخت عبدالحبیب کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں

کرم ایجنسی اور دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پارا چنار + دیر بالا (ڈیلی اردو) قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے تین مختلف علاقوں میں مکانات کی چھتیں گرنے سے پانچ افراد جانبحق دو زخمی جبکہ دیر بالا میں 3 افراد جاں بحق 5 زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم ایجنسی کے وسطی کرم کے علاقے مرغے چینہ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان سے متعلق سفارشات کا جائزہ

پیرس (ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کے اہم گروپ آئی سی آر جی کے پہلے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ پاکستان پرامید ہے کہ گروپ کی سفارشات کی روشنی میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کی راہ ہموار ہو جائے گی۔ ایف مزید پڑھیں

بھارت کی الزام تراشیاں: پاکستان نے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت سے اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو مشاورت کیلئے واپس بلا لیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ سہیل محمود آج صبح دہلی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ قبل ازیں بھارت نے پلوامہ حملے کے مشارت کیلئے اپنے سفیر مزید پڑھیں