بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس: سماعت آج سے عالمی عدالت انصاف میں ہوگی

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے ہوگی، پندرہ رکنی بنچ میں ایک جج بھارتی بھی ہے، بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا معاملہ اب منطقی انجام تک پہنچے گا، جاسوس کمانڈر کلبھوشن کیس کی سماعت نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

طالبان کا دورہ پاکستان: افغان حکومت کا اقوام متحدہ کو احتجاجی خط

کابل (ویب ڈیسک) طالبان کے دورہ پاکستان کے خلاف افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھ دیا۔ اقوام متحدہ میں افغان مشن کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد آنے والے طالبان نمائندوں پر اقوام متحدہ کی سفری پابندیاں ہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے 21 اہم سوالات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے نئی دہلی سے 21 اہم سوالات کے جواب دینے کا مطالبہ کردیا انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ حملہ قابل مذمت ہے لیکن مزید پڑھیں

‏‏ہم پاکستان سے دوستی اور بھائی چارے کو آگے بڑھائیں گے: سعودی ولی عہد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں میں ولی عہد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کہ آپ یہاں آئے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دیے گئے عشائیہ سے خطاب کیا۔ خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کیلئے مزید پڑھیں

امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرےگا: سعودی ولی عہد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا پاکستان کے ساتھ مزید سرمایہ کاری کریں گے، امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب مزید پڑھیں

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 20 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان 20 ارب ڈالر کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد کی ون آن ون ملاقات کے بعد معاہدوں اور ایم اویوز پر دستخط کے لیے تقریب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خصوصی درخواست کی ہے کہ وہ حاجیوں کیلئے امیگریشن کو آسان بنائیں اور سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں اور پاکستانی قیدیوں کے معاملے کو دیکھیں۔ وزیر اعظم ہاﺅس میں معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں

دیدار حسین قتل کیس: غذر پولیس نے اہم ملزم منان کو گرفتار کر لیا

غذر (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں چار روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والے طالب علم کے مرکزی ملزم کو غذر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق غذر پولیس نے طالب علم دیدار حسین قتل کیس میں مطلوب اہم ملزم منان کو سلپی پل کے مزید پڑھیں

دبئی: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قلندرز کی پوری ٹیم 78 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور زلمی کو 79 رنز کا ہدف ملا۔ لاہور کی مزید پڑھیں

بھارت نے مردہ شخص کو پلواما خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان پر بھارتی الزامات کو بھارتی میڈیا کا پروپیگینڈا قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی میڈیا الزامات لگانے سے پہلے حقائق جاننے کی کوشش کرے۔ Indian media really needs to do some مزید پڑھیں