اسرائیلی جارحیت، امریکی پالیسیاں حظے میں قیام امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: ایران

میونخ (ویب ڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے پر تول رہا ہے جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جرمنی میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت کل ہیگ میں ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کے منصوبہ ساز بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے کیس کی سماعت کل سے عالمی عدالت انصاف میں کل دوبارہ شروع ہوگی جو چار دن جاری رہے گی۔ پاکستان کا موقف ہے کہ ویانا کنونشن کے تحت جنگی قیدی کے حقوق کلبھوشن جادیو کو حاصل نہیں ہے، کیس مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان سپر لیگ میچز کی کوریج روک دی گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی کوریج روک دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے مقابلے اس وقت متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں جس میں شریک 6 ٹیموں مزید پڑھیں

طالبان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات متوقع، پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے

کراچی(ویب ڈیسک، خبرایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سے کل اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے، پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے، افغان امن عمل میں اہم پیشرفت ہوگی۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے ، پاکستان سعودی مزید پڑھیں

یورپی ممالک شام میں گرفتار اپنے جنگجو شہریوں کو تحویل میں لیں: امریکی صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی ممالک کو متنبہ کیا ہے کہ شام میں گرفتار اپنے داعش جنگجو شہریوں کو تحویل میں لے کر اپنی سرزمین پر ہی سزا دیں ورنہ بڑی تباہی کے لیے تیار رہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی

تربت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبے پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کا دروہ پاکستان: فوج نے سعودی مہمانوں کو تلور کا شکار کروانے کی تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج پاکستان کے تاریخی دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں جبکہ ان کے ہمراہ آنے والے وفد کو وزیراعظم عمران خان کے ماضی کے بیانوں کے برعکس تلور کا شکار کروانے کیلئے بھی حکام کی جانب مزید پڑھیں

باراک اوباما نہیں میں نوبل انعام کا حق دار ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ سابق صدر اوباما سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا پر اتنا اچھا کام کیا کہ جاپانی وزیر اعظم نے انھیں نوبیل امن انعام کے لیے مزید پڑھیں

گوادر آئل ریفائنری کے قیام سے متعلق بلوچستان حکومت و اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے: اسمبلی میں قرار داد منظور

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) گوادر میں سعودی حکومت کی متوقع آئل ریفائنری کے قیام میں بلوچستان حکومت اور اراکین پارلیمان کو اعتماد میں لینے سے متعلق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مشترکہ قرار داد منظو رر اسمبلی نے گندے پانی سے کاشت کی جانیوالی فصلوں کو تلف کرنے اور آئندہ اس کی روک تھام کیلئے پیش مزید پڑھیں

پولیس دہشتگردی کیخلاف موثر جنگ لڑ رہی ہے: آئی جی پولیس بلوچستان جہا نزیب جوگیزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس نے دیگر سیکورٹی اداروں کے ساتھ دیدہ دلیر ی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑرہی ہے جوکہ قابل ستا ئش ہے جس کے نتیجے میں امن وا امان کو برا قرار رکھنے میں کامیا ب ہوئے ہیں میں مزید پڑھیں