اقبال کا شاہین، وطن کی آن بان پر قربان، راشد مہناس شہید کا یوم پیدائش

کراچی (ویب ڈیسک) کم عمری میں نشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا آج اڑسٹھواں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے. پاکستان میں نشانِ حیدر پانے والے سب سے کم عمرشہید راشد منہاس کراچی کے فوجی قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔ پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ، شہادت کا رتبہ حاصل مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد آج پاکستان پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج پاکستان آئیں گے ، سعودی ولی عہد کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، وزیر اعظم اور مزید پڑھیں

نیب نے پرویز خٹک اور مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات شروع کردی

پشاور (ویب ڈیسک) نیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب خیبر پختونخوا نے وزیردفاع پرویز خٹک، اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی، سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے اور انہیں اگلے ہفتے طلب مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل سعودی سفارت خانے کا پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ فیس میں کمی کا اعلان کردیا۔ سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی شہریوں کے لیے ‘وزِٹ ویزا’ کی فیسوں میں کمی کی منظوری مزید پڑھیں

غزہ میں جاری معاشی بحران کا فوری اور موثر حل نکایا جائے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جاری معاشی بحران اور اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کا حل نکالنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوٹیرس مزید پڑھیں

دبئی: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

دبئی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ لاہور قلندرز کا 139 رنز کا آسان ہدف کراچی کنگز کے لیے پہاڑ ثابت ہوا، قلندرز کے بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے حریف بلے بازوں کو مزید پڑھیں

ولی عہد کا تاریخی دورہ پاک سعودی تعلقات میں مزید مضبوطی و استحکام کا باعث بنےگا: اعجاز علی چھجڑو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی (آئی پی سی آئی ایچ) کے مرکزی چیئرمین اعجاز علی چھجڑو نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخی دورہ پاک سعودی تعلقات میں مزید مضبوطی و استحکام کا باعث بنے گا، سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد پر مزید پڑھیں

لورالائی میں دہشت گردوں کی فائرنگ: 2 ایف سی اہلکار شہید

لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ ہفتہ کو دوپہر لورالائی کے علاقے ژوب روڈ پر مجید پلازہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب سادہ کپڑوں میں ملبوس فرنٹیئر کور بلوچستان کے دو اہلکار مزید پڑھیں

پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، دل کے بجائے دماغ سےفیصلے کرنے ہونگے: اسفند یار ولی

دبئی + برلن(چیف اکرام الدین) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، ایک طرف وہ فریق ہے جو دہشتگردی اور فساد افغانستان کے تشدد کے بعد ہزاروں پیارے گنوا چکے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ فوجی ہے جو فساد افغانستان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے شیعہ کمیونٹی کیخلاف وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں