عمر اکمل کی شاندار اننگز نے پشاور زلمی کو جیت سے محروم کر دیا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے جیتا اور پہلے پشاور کو بیٹنگ مزید پڑھیں

ایف سی بلوچستان میں قیام امن کیلئے کوشاں ہے: صوبائی وزیر اصغر خان ترین

پشین + کوئٹہ (ڈیلی اردو/ نیوز ڈیسک) فرنٹیئر کور بلوچستان قلعہ سیف اللہ سکاؤٹس کے زیر اہتمام پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ماہر ڈاکٹر وں نے مجموعی طور پر ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کرکے مفت ادویات فراہم کیں ۔ مریضوں میں مرد ،خواتین مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹرزنے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح مزید پڑھیں

برطانیہ میں خاتون نے لارڈ نذیر احمد پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر جنسی تعلق کا الزام عائد کر دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق اس خاتون کا نام طاہرہ زمان ہے جس نے بی بی سی نیوزلائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ 2017ء کی بات ہے۔ میں ان دنوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میں ایمرجنسی نافذ کرنیکا اعلان کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے پر ’قومی ایمرجنسی‘ کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں اعلان کرتے ہوئے امریکی صدرکا کہناتھا کہ انہیں معلوم ہے کہ اپوزیشن اس ایمرجنسی کو چیلنج کردے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہوسکتا ہےکہ کورٹ بھی اس کے خلاف مزید پڑھیں

گجرات: غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان بری

گجرات (ڈیلی اردو) غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان11 ماہ بری۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ کنجاہ میں 18 اپریل 2018 کو قتل ہونیوالی اطالوی نژاد ثنا چیمہ کے قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج گجرات امیر مختار گوندل نے سنایا۔مقدمہ میں نامزد مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کو بڑی مشکل سے نجات ملنے کا امکان

واشگنٹن (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ انتظامیہ نے صارفین کو ایک بڑی مشکل سے نجات دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اس وقت کافی مشکل ہوتی ہے جب کوئی اچانک انہیں کسی بھی چیٹ گروپ میں شامل کردیتا ہے مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔ بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا۔ مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی مزید پڑھیں

برطانوی لڑکی شمائمہ کے داعش کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) 19سالہ شمائمہ بیگم نامی برطانوی لڑکی کا نام اس وقت عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ جب وہ اپنی کم عمر سہیلیوں خدیجہ سلطانہ اور عامرہ عباس کے ہمراہ 2015ء میں محض 15 سال کی عمر میں برطانیہ سے فرار ہو کر شام چلی گئی اور داعش کے ایک شدت پسند کے مزید پڑھیں

ترک حکومت کا 50 ہزار پاکستانیوں کو خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنیکا فیصلہ

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مزید پڑھیں