دہشتگردی کا کا الزام مسترد: ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کیخلاف مقدمہ جیت لیا

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17اور 18 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے. تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ محمد بن سلمان پرسوں‌ 17 فروری بہ روز اتوار پاکستان پہنچیں گے، البتہ ان کی مصروفیات میں‌ کوئی تبدیلی نہیں آئے گی. مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے کا الزام پاکستان پر نہ لگائیں: فاروق عبد اللہ

سری نگر (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کی پاکستان دشمنی پھر سامنے آگئی، خاتون صحافی نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ سے پاکستان مخالف بیان دلوانے کی کوشش کی تو انہوں نے کھری کھری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق مزید پڑھیں

ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا تھا، کچھ حد تک اس مشکل سے نکل گئے ہیں: وزیراعظم

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر خودکش حملہ: پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے پر ردعمل میں کہا کہ پلواما خودکش حملے پرگہری تشویش ہے، دنیا کے کسی بھی حصے میں پر مزید پڑھیں

دہشت گردی کا خطرہ: امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر امریکی شہری ملک کے مزید پڑھیں

حکومت کا ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کی تیاری مکمل، نوٹ شیٹ جاری

اسلام آباد (انعم پرویز) تبدیلی سرکار کے نرالے رنگ، روزگار دینے کے بجائے بےروزگار کرنے کے درپے۔ ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کی تیاری مکمل، 439 یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا نوٹ شیٹ جاری کئے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 439 یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کی 2 نوٹ شیٹ تیار کی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فیس میں واضع کمی کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338 ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس 675 ریال کردی گئی ہے۔ ویزا فیس میں کمی کا اطلاق 15 مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کی گرفتاریاں بڑا کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف منِظم انداز میں مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق مہم میں ملوث گروہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے دورے کے موقع پر شیعہ رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

اسلام آباد (مانئیرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد بن سلمان کی پاکستان آمد کے خلاف ملت تشیعہ کے احتجاج کی کال کے خلاف حکومت کا ملک بھر اہل تشیع کے سرکردہ افراد اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کی گرفتاری کے لئے گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اہل تشیع کمیونٹی نے سعودی ولی مزید پڑھیں