افغانستان میں کامیابی سعودی مدد کے بغیر ممکن نہیں، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر سعودی عرب کا بہت گہرا اثر و رسوخ ہے، اس کی مدد کے بغیر افغانستان میں کامیابی ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب کی بس پر خودکش حملہ، 44 اہلکار شہید

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں پاسداران انقلاب  کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 44 اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پر کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ: 14طلباء پر بغاوت کا مقدمہ درج

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگانے پر14 طلبا پر بغاوت کا مقدمہ بنا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طلبا پر بغاوت کے مقدمے کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی میں صورتحال شدید کشیدہ ہوگئی جس کے بعد سیکیورٹی کو بڑھانا پڑا، جبکہ حکام نے مزید پڑھیں

بیرون ملک اثاثے: ایف بی آر نے 1 لاکھ 52 ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک غیر ظاہر شُدہ اثاثے رکھنے والے ایک لاکھ 52 ہزار 201 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت فسکل پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی مزید پڑھیں

یورپی یونین نے پاکستان، ایران اور سعودی عرب سمیت 7 ملکوں کےنام بلیک لسٹ میں ڈال دیے

برسلز (نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن نے سعودی عرب سمیت 7 ممالک کو یورپی یونین کی منی لانڈرنگ کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔ یورپی کمیشن کے مطابق ان ممالک کی حکومتیں دہشت گردی کی مالی معاونت اور منظم جرائم کو روکنے میں ناکام رہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان دہشت گرد قرار

لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی دوسری رپورٹ میں بھی ذیشان کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ کی سربراہی میں تیار کی جارہی ہے اور آخری مراحل میں ہے۔ یادرہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

غزہ کے شہریوں کیلئے عمرہ سروس 4 سال بعد بحال کر دی: فلسطینی وزیر

رملہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی وزیر اوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے غزہ کی پٹی سے عمرہ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن کا آئندہ ماہ مارچ سے آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن چار مزید پڑھیں

طالبان کا وفد 18 فروری کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا: ترجمان افغان طالبان

کابل (نیوز ڈیسک) ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ طالبان اور امریکا کے مذاکرات 18 فروری سے اسلام آباد میں ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کا وفد وزیراعظم عمران خان سے بھی ملے گا، وزیراعظم عمران خان سے پاک افغان تعلقات مزید پڑھیں

قوموں کی ترقی کیلئے حقیقی علم حاصل کرنا لازمی ہے: آئی جی ایف سی عابد لطیف

وانا ( دین محمد وزیر) سکاؤٹس کیمپ کے ایڈیٹوریم ہال وانا میں تعلیم پر ایک اہم سمینار منعقد کیا گیا ،جس کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی ساؤتھ عابد لطیف تھے اس موقع پر کمانڈنٹ ساؤتھ وزیرستان سکاؤ ٹس اعجازاحمد کے علاوہ نجی وسرکاری سکولوں کے پرنسپلز اور اساتذہ کی بڑی تعداد موجود تھیں۔تقریب مزید پڑھیں

سبی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ+ سبی (طاہر علی شاہ) سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ ترجمان پاک مزید پڑھیں