پارلیمنٹ حملہ کیس: شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی اور پی ٹی آئی کے 26 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں 2014 میں دھرنے کے دوران پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ نہیں ڈال رہے: امریکی سیکریٹری داخلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ واشنگٹن سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر ‘پردہ’ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر مزید کارروائی کرنے کا بھی وعدہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق بوداپسٹ میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

جیکب آباد: خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

جیکب آباد (ڈیلی اردو) خوشحال خان خٹک ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی، کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خٹک ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث ٹرین کی مزید پڑھیں

نئی دہلی: ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

نئی دہلی (ویب ڈیسک) ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے بچے سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں واقع ہوٹل ارپت میں علی الصبح 4 بجےاچانک آگ لگ گئی، افسوس ناک واقعے میں 17 مزید پڑھیں

بیلہ حادثہ: ذمہ دار ڈرائیور اور این ایچ اے قرار، ہولناک حادثے میں 28 افراد جاں بحق ہوئے تھے

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں اکیس جنوری کو پیش آنیوالے ہولناک ٹریفک حادثے کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔  رپورٹ میں حادثے کی ذمہ دار بس اور ٹرک ڈرائیور پر عائد کی گئی ہے جنہوں نے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہیں کی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، شرح 13.5 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) مہنگائی میں اضافے کی شرح5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں 25.5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

ارشاد رانجھانی قتل: یوسی چیئرمین رحیم شاہ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو) ارشادرانجھانی کےقتل کا مقدمہ یوسی چیئرمین بھینس کالونی رحیم شاہ،ڈی ایس پی شاہ لطیف ٹاؤن اورایس ایچ او کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ لواحقین کی جانب سے کئے جانے والے شدید احتجاج کے بعد بلاول بھٹو کی ہدایت میں درج کیا گیا ہے، مقتول کے بھائی کی مزید پڑھیں

مسلمانوں پر مظالم: ترکی چین کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو گیا، اہم مطالبہ کر دیا

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ہزاروں حراستی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں ’ازسرنو تعلیم‘ کے نام پر لاکھوں یغور مسلمانوں کو قید رکھا جا رہا ہے اور جبرو تشدد کے ذریعے انہیں اسلامی شعائر ترک کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ تاحال اسلامی دنیا چین کے اس غیرانسانی اقدام پر چپ سادھے ہوئے تھی مزید پڑھیں

ایران فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کی بھر پور حمایت کرتا ہے: آیت اللہ علی رضا اعرافی

لاہور (ڈیلی اردو) ایران کے دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ ایران،فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کی بھر پور حمایت کرتا ہے، جہاں کی اکثریت آبادی اہل سنت ہے۔ انقلاب اسلامی، امت کے درمیان وحد ت کی تاکید اور تکفیری رویوں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کی سہ پہر پاکستان آئیں گے، وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ پر سعودی ولی مزید پڑھیں