افریقی ملک چاڈ کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغی گرفتار

اینجامینا (ویب ڈیسک) وسطی افریقی ملک چاڈ میں صدر ادریس دیبی کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک چاڈ میں باغیوں کے اتحادی گروہ نے صدر ادریس دیبی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے حکومتی مزید پڑھیں

42 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تبلیغی گرفتار، سنسنی خیز انکشافات

کراچی(ڈیلی اردو) محکمہ صحت سندھ کے ایک افسر ساجد کو کراچی پولیس نے گرفتار کیا ہے جس پر مبینہ طور پر 42 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے۔ ملزم نے آخری واردات کے بعد تبلیغی جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن فور: کراچی میں سیکیورٹی حکمتِ عملی تیار

کراچی ( ڈیلی اردو) پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں ، مزید پڑھیں

صومالیہ میں الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے فضائی حملے، 15 دہشت گرد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ میں شدت پسند جماعت الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں امریکی فضائیہ نے دہشت گرد تنظیم الشباب کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، فضائی حملے میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکی فضائیہ کے مزید پڑھیں

شام سیکیورٹی فورسز نے داعش کے آخری مرکز دیر الزور پر بڑا حملہ کر دیا

دمشق (ڈیلی اردو ) شام میں امریکی حمایت یافتہ فورس ’ایس ڈی ایف‘نے دولت اسلامیہ (داعش) کے آخری مرکز پر فیصلہ کن حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہاں گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ ’ایس ڈی ایف‘مختلف عسکری تنظیموں پر مشتمل اتحاد ہے جو شام میں داعش کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔ After saving more مزید پڑھیں

ملک بھر میں منگل سے پھر بارشوں اور شدید برفباری کی پیش گوئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل مزید پڑھیں

رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کا 3 دن کا ریمانڈ منظور

خیرپور (ڈیلی اردو) عدالت نے رمشا قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس حکام نے عدالت مزید پڑھیں

بھارت: زہریلی شراب پینے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے

دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی دو ریاستوں اتراکھنڈ اور اترپردیش میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 سے تجاوز کر گئی۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی دو ریاستوں میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی اور اب مزید پڑھیں

سری نگر: بھارتی قابض فوج کا مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن، 5 کشمیری شہید

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں کارروائی کی جس کے دوران علاقے کا محاصرہ کرنے کے بعد 5 کشمیریوں کو گولیاں مار مزید پڑھیں

شیخوپورہ: موٹروے کے قریب 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

شیخوپورہ (ڈیلی اردو) شیخوپورہ کے علاقے موضع بڑتھ کے قریب تءن نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے ، تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی لاشیں موٹروے کے نزدیک ایک کھیت میں پڑی تھیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ، لاشوں کے نزدیک مزید پڑھیں