فیصل آباد: بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 ملزمان گرفتار

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مختلف علاقوں میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، سات ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نےآئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بسنت منانے کے دوران منچلوں کی ہوائی مزید پڑھیں

پاکستانی ریاست خیر پور کی آخری شہزادی انتقا ل کر گئیں

خیر پور (ڈیلی اردو) پاکستان بننے سے قبل خیر پور ریاست کے آخری شہزادے کی اہلیہ سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر بخش علی کا کہنا تھا کہ شہزادہ میر علی مراد خان رالپور (دوئم) مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق “امن 2019” کا آغاز ہو گیا

کراچی (ویب ڈیسک) کثیرالملکی بحری مشق امن 2019 کا آج پاک نیوی ڈاکیارڈ میں باقاعدہ آغاز ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ ہوا۔ مشقوں میں حصہ لینے والی بحری افواج کے جہاز، مندوبین، غیر ملکی سفراءاور پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔​ ​کمانڈر پاکستان فلیٹ، مزید پڑھیں

رازیل کے سب سے بڑے فٹبال کلب میں آتشزدگی، 10 کھلاڑی ہلاک

برازیل(ویب ڈیسک) برازیل کے سب سے معروف کلب فلیمنگو میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گئے۔ برازیل کے ساحلی شہر ری دی جنیرو میں واقع فٹبال کلب میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 3 افراد کے شدید زخمی مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا دلہنوں کو سونا دینے کا اعلان

دہلی (ویب دیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کی حکومت نے عام انتخابات سے قبل غریب خاندان سے تعلق رکھنے والی ‘دلہنوں’ کو ایک تولہ سونا دینے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ ریاست کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے آسام کے لیے یہ اعلان بھارت میں عام انتخابات مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: معذور افراد اور انکے لواحقین کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وانا (دین محمد وزیر ) جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں معذور افراد اور ان کے لواحقین نے انتظامیہ اور حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وانا کے رستم بازار میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نوراللہ وزیر کا کہنا تھا کہ معذور افراد کا اسلام میں مزید پڑھیں

داعش کا مکمل صفایا ایک ہفتے میں ہوگا: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ داعش کے مکمل صفایا کا اعلان ایک ہفتے میں ممکن ہوسکتا ہے امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی زمین چھن چکی ہے اور داعش کی خلافت کو ختم کر دیا گیا ہے تاہم اس اس گروہ کے کچھ چھوٹے دھڑے اب مزید پڑھیں

‏شہزادی اوبول رتن تھائی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے کیلئے نامزد

بنکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کی شہزادی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر کے شاہی روایات کو توڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے موجودہ بادشاہ کی سب سے بڑی بہن 67 سالہ شہزادی ابولرتانا ماہیڈول نے ملک کے آئندہ وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

نیب نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کامران مائیکل کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ کامران مائیکل مزید پڑھیں

‏سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خشوگی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی

نیویارک(ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے امریکی اخبار نے اہم دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جمال خشوگی کے قتل سے ایک سال قبل صحافی کو گولیاں مارنے کی دھمکی دی، جمال خشوگی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ مزید پڑھیں