اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ منگل کو ایک خاتون سمیت چار افراد کو سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ طالبان کے عدالتی حکام کے مطابق ان افراد کو “ناجائز تعلقات” اور “گھر سے بھاگنے” جیسے جرائم پر سرِ عام کوڑے مارے گئے۔ اقوامِ متحدہ نے طالبان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
کرم: پاڑہ چنار میں ‘قیام امن’ کیلئے سڑکوں کی بندش کا دعویٰ، مکینوں کی مشکلات بڑھ گئیں
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے مرکزی قصبے پاڑہ چنار سے پشاور اور دیگر علاقوں کو ملانے والی سڑکوں کی بندش کو 18 روز ہو گئے ہیں۔ سڑکوں کی بندش سے اپر اور سنٹرل کرم کے لوگوں کو اشیائے خور و نوش، تیل اور اسپتالوں میں ضروری ادویات کی مزید پڑھیں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تین عسکریت پسند ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوجیوں نے تین مشتبہ باغیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بھارتی فوج کے مطابق بندوق برداروں نے ایک فوجی قافلے اور ایک ایمبولینس پر حملہ کیا تھا اور وہ جوابی کارروائی میں مارے گئے۔ بیان کے مطابق پاکستان کے مزید پڑھیں
میڈیا اور صحافیوں کو نشانہ بنانے کیلئے عالمی سطح پر مالیاتی جرائم کے غلط استعمال کا انکشاف
نیو یارک (ڈیلی اردو) یونیسکو کی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر آزاد میڈیا اور صحافیوں کو نشانہ بنانے اور انہیں خاموش کرنے کے لیے مالی جرائم کا غلط استعمال بڑھ رہا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’صحافیوں اور میڈیا آؤٹ لیٹس پر ڈالے جانے والے مزید پڑھیں
پاراچنار میں 6 بچوں کی ہلاکت: ’ہماری آنکھوں میں الوا کی موت کے دُکھ سے زیادہ اپنی بے بسی کے آنسو تھے‘
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چنار کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مرکزی ہسپتال میں ادویات اور مناسب سہولیات کی عدم دستیابی اور علاقے میں کشیدگی کے باعث ایمرجنسی کی صورت میں صوبے کے بڑے ہسپتالوں تک نہ پہنچ پانے مزید پڑھیں
ایران پر اسرائیلی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی
تہران (ڈیلی اردو/فارس/تسنیم نیوز) ایران نے کہا ہے کہ ہفتے کو اسرائیل کی جانب سے ایران میں کیے گئے حملے کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک شہری کی بھی ہلاکت ہوئی ہے۔ ایران کے خبر رساں اداروں ‘فارس’ اور ‘ تسنیم’ نے رپورٹ کیا ہے مزید پڑھیں
بھارت میں ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح
نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بھارت کے پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے جہاں یورپی طیارہ ساز کمپنی ‘ایئر بس’ کے اشتراک سے 40 ملٹری ٹرانسپورٹ طیارے اسمبل کیے جائیں گے۔ پیر کو پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم مودی کے مزید پڑھیں
پاکستان میں انسداد پولیو کی ایک اور مہم شروع
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستان میں ملک گیر سطح پر انسداد پولیو مہم پیر اٹھائیس اکتوبر سے شروع ہو گئی ہے۔ چند علاقوں میں حالیہ دنوں کے اندر نئے کیسسز سامنے آنے کے بعد یہ ویکسینیشن مہم شروع کی گئی ہے، جو آئندہ اتوار تک جاری رہے گی۔ پولیو مہم کا پس مزید پڑھیں
اسرائیل کے لبنان اور غزہ میں حملے جاری، جنگ بندی کی کوششیں
غزہ + قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز) اسرائیلی فوج نے پیر کو غزہ اور لبنان میں اپنے حملے جاری رکھے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طائر شہر کے مرکز میں ایک رہائشی بلاک کو نشانہ بنایا، جس میں اب تک پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ ہلاک مزید پڑھیں
ایرانی فورسز کا جیش العدل کے خلاف ڈرون آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/تسنیم نیوز) ایران کی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے جنوب مشرق میں ایک کارروائی کے دوران اُن چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جو ایک روز قبل پولیس پر تفتان میں ہلاکت خیز حملے میں ملوث تھے۔ ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے تفتان میں مزید پڑھیں