سپریم کورٹ: چیف جسٹس نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہوں کےخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا اور چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی دینے پر ساہیوال کے رہائشی محمد ارشد کو بائیس فروری کو طلب کرتے ہوئے کہا ارشدنے ٹرائل میں جھوٹا بیان دیا، کیوں نہ کارروائی کی جائے، رات کو تین بجے کا واقعہ ہے کسی مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس: حکومت، سیکیورٹی ادارے، خفیہ ایجنسیاں اپنے دائرہ کار میں کام کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے 2017 میں فیض آباد میں دیے گئے دھرنے کے خلاف ازخود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ ایجنسیوں اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

کرک: پک اپ اور مسافر کوچ میں تصادم سے سلنڈر دھماکا، 16 مسافر جھلس کر جاں بحق

کرک ( منیر خان ) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے پر پک اپ سے تصادم کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگنے سے 16 مسافر جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی  ہو گئے۔ کرک میں تبی خواہ انڈس ہائی وے پر اس وقت حادثہ پیش آیا جب ایک پک اپ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر علیم خان کی گرفتاری کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ویب ڈیسک) حکمران جماعت کے صوبائی اور سینئر وزیر علیم خان کی گرفتاری کی وجوہات سامنے آگئیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم نے آمدن سے زائد پاکستان اور بیرون ملک اثاثہ جات بنائے، بطور سیکریٹری سوسائٹی ملزم کرپشن اورکرپٹ پریکٹس میں ملوث پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں

نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کو گرفتار کرلیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب ادارے (نیب) نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماء عبدالعلیم خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیم خان آف شور کمپنیوں کے معاملے پر 11 بج کر 6 منٹ پر نیب لاہور کے دفتر پیش ہوئے تھے جن سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں ڈیرن سیمی کا کردار بہت اہم ہے: آصف غفور

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے انٹرنیشنل کرکٹر ڈیرن سیمی نے ملاقات کی ، اس موقع پر پشاور زلمی فرنچائز کے مالک مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ کے ذریعے تھائی ایئر لائن کی پرواز سے بینکاک جارہے تھے کہ انہیں ایئرپورٹ پر ہی روک لیا مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کیمپ کا دورہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک) ہالی وڈ سپر اسٹار اور اقوام متحدہ کی مہاجرین سے متعلق خصوصی نمائندہ انجلینا جولی نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کے دورے میں میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی نے یہ مطالبہ بنگلہ مزید پڑھیں

فلسطینی امام مسجد کا بیٹا وسطی امریکہ کا صدر منتخب ہوگیا

سان سلواڈور (ڈیلی اردو) وسطی امریکہ کے ملک ال سلواڈور میں اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق فلسطینی نژاد کاروباری شخصیت نجیب ابو کیلہ ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ نو منتخب صدر کے والد کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ امام مسجد بھی تھے اور انہیں امام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا خیرپور میں ہندوؤں کے مقدس اوراق جلانے کا نوٹس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے خیرپور میں ہندوئوں کے مقدس اوراق جلانے کا نوٹس لیا ہے۔ The govt of Sindh must take swift and decisive action against the perpetrators. This is against the teachings of the Quran. pic.twitter.com/aNr9uAkyTk — Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 5, 2019 وزیراعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں سندھ مزید پڑھیں