امریکی شہری نے گلگت بلتستان میں ڈیرھ کروڑ روپے میں مارخور کا شکار کر لیا

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) ایک اور امریکی شہری نے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت استور مارخور شکار کر لیا، یہ اب تک کا مہنگا ترین شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت ایک امریکی شکاری نے ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر پاکستان کا قومی جانور مارخور شکار کر لیا۔ شکار مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: بچوں سے زیادتی کے ملزمان کے خلاف ہرکولیس سرگرم، 3 افراد کو قتل کردیا

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں ہرکولیس نامی ایک ایسا سیریل کِلر سرگرم ہو گیا ہے جو صرف ان لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے جنھوں نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہو۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دار الحکومت ڈھاکا میں ایک سیریل کلر سرگرم ہو گیا ہے، جس نے مختلف اضلاع میں مزید پڑھیں

بلوچستان: ضلع خاران کے نواحی علاقے بنج سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو ) بلوچستان ضلع خاران کے نواحی علاقے بنج سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً 300 کلو میٹر دور مشرق میں واقع ضلع جاران کے نواحی علاقے بنج سے لیویز فورس کو دوران گشت نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی جسے شناخت کے مزید پڑھیں

ایک سو گیارہ بلوچ عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے

کوہلو (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک سو گیارہ ہتھیار ڈالنے والے بلوچ شدت پسندوں میں حکومت کی طرف سے امدادی رقم تقسیم کی گئی۔ کوہلو کینٹ میں ہتھیار ڈالنے والے بلوچ شدت پسندوں (فراریوں) میں حکومت کی طرف سے امدادی رقم تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں کمانڈنٹ رائفلز، مزید پڑھیں

نیب نے ای پی آئی کے سابق سربراہ ڈاکٹر ثقلین گیلانی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ای پی آئی کے سابق سربراہ ڈاکٹر ثقلین گیلانی کے گھر سے پونے دو کروڑ مالیتی کرنسی برآمدگی کیس میں ملزم ثقلین گیلانی جو کہ نیب چھاپے سے قبل ہی روپوش ہوگئے تھے آج نیب حکام نے انہیں گرفتار کرلیا ۔ ڈاکٹر ثقلین گیلانی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ دو افراد گھر پہنچ گئے

کوئٹہ (ڈیلی اردو ) بلوچستان کے علاقے ضلع خاران کے رہائشی دو لاپتہ نوجوان اعجاز مینگل اور غلام فرید بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق خاران کے رہائشی غلام فرید بلوچ ولد محمود خان کو 25 اگست 2016 کو نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے جو کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف پر 23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی سے مستعفی ہوجائیں: شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوجائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے پی اے سی میں جانے کا مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، قومی ٹیم کی پانچویں پوزیشن، امام الحق اور شاہین آفریدی کی ترقی

دبئی (ڈیلی اردو) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی ریکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی جبکہ شاہین آفریدی اور امام الحق کی ترقی ہوئی۔ رینکنگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے اپنی کاردکردگی کی مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں پیر کے روز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی جغرافیائی تذویراتی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس نے داخلی سلامتی کی صورتحال اور علاقائی امن کے اقدام خصوصاً افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت مزید پڑھیں

حوثیوں کے ڈرون حملے میں‌ زخمی یمنی ڈپٹی آرمی چیف اسپتال میں دم توڑ گئے

صنعاء ( ڈیلی اردو) یمن میں حوثی ملیشیا کی طرف سے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے ڈپٹی آرمی چیف اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یمن کے ڈپٹی آرمی چیف جنرل صالح الزندانی کو حوثیوں نے جنوبی یمن کے العند فوجی اڈے پر 10 جنوری کو ایک ڈرون کی مدد سے مزید پڑھیں