مصر سے 306 قبل مسیح کی حنوط شدہ 12 بچوں سمیت 50 لاشیں برآمد

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے المنیا سے 306 قبل مسیح سے تعلق رکھنے والے افراد کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر سے سلطنت بطلیموس کے دور (330-305 قبل مسیح) کی 50 حنوط شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سائنس دانوں کو یہ تاریخی مزید پڑھیں

گوجر خان: نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) گوجر خان میں نوجوان سے زیادتی کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہوگئے۔ راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان میں نوجوان کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانہ سے فرار ہو گئے۔ دونوں اہلکار بخشی تھانے میں تعینات تھے۔ نوجوان کے ساتھ زیادتی کی مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز  کے خلاف ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 12 رنز سے جیت لیا۔ ساوتھ اینڈ  کلب پر کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 151 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز ہی بنا مزید پڑھیں

پشاور: رشکئی انٹرچینج کے قریب فائرنگ، سکیورٹی اہلکار شہید

پشاور( ڈیلی اردو) پشاور موٹروے پر رشکئی انٹرچینج کے قریب پنکچر کے باعث گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے اور مقدمہ درج کرکے مزید پڑھیں

میڈیا و آزادی اظہار پر حملے ہو رہے ہیں ہم بقا کی جدوجہد کرینگے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ میری بہت سی باتوں کو کوریج نہیں دی جاتی کیوں کہ فریڈم آف پریس نہیں ہے، میڈیا میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، پیپلز پارٹی میڈیا ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، وہ قدم بڑھائیں گے تو ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔ مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی ‏حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روان ہوئے جبکہ وہ قطر ائر لائن کی ہی فلائٹ 628 کے ذریعے 13 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا تیزاب گردی کی شکار خواتین کو بڑا سرپرائز

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی غیر منافع بخش تنظیم نے تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی پلاسٹک سرجری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنی بہترین مزید پڑھیں

ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ایشین پلیئر بن گئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیزکی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ساؤتھ اینڈگراؤنڈ کراچی پرکھیلا جائے گا، مہمان ٹیم ابتدائی دونوں میچز جیت کر پہلے ہی ٹرافی اپنے مزید پڑھیں

بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک  کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر مشعال ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے دورے پر مزید پڑھیں

پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وہ پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے انہیں باضابطہ طور پر اپنی اسناد سفارت پیش مزید پڑھیں