لورالائی: پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور پروفیسر ارمان لونی پولیس تشدد سے جاں بحق

لورالائی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک احتجاج کے دوران پولیس تشدد سے معروف پشتون سیاسی ورکر اور پروفیسر ارمان لونی جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ارمان لونی ضلع لورالائی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شامل تھے۔ پرامن مظاہرہ ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

‏این اے 91، سرگودھا ضمنی الیکشن: پاکستان تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کامیاب

سرگودھا (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی حلقہ این اے 91 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے عامر سلطان 12 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن ہوا جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ مزید پڑھیں

روس نے بھی میزائل معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کردیا

ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی امریکا کے فیصلے کے فوری بعد ردعمل دیتے ہوئے دہائیوں پہلے سرد جنگ کے دوران کیے گئے میزائل معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کی جانب سے دی گئی ڈیڈ مزید پڑھیں

کراچی میں جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافیوں کا احتجاج

کراچی (ڈیلی اردو) میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی میدان میں آگئی اور ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا آغاز کردیا گیا۔ ایک روز قبل کراچی کے احتجاجی کیمپ اور دھرنے میں صحافتی تنظیموں، ٹریڈ یونینز، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک بھر میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ مزید پڑھیں

ایران کا ‘ہویز’ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے انقلاب کے 40 سال مکمل ہونے پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس طویل فاصلے پر مار کرنے والے کروز مزید پڑھیں

امریکی سیکیورٹی فورسز کا مشی گن یونیورسٹی میں آپریشن، 129 بھارتی گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں 129 بھارتی شہریوں کو مبینہ طور پر اسٹوڈنٹ ویزا کے ذریعے امریکا میں رہائش رکھنے کی خاطر جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹروئٹ میں فارمنگٹن ہل نامی یونیورسٹی امریکی محکمے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے انڈر مزید پڑھیں

پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پریس کلب کو ایک ادارہ بنایا مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت، لاہور، راولپنڈی، پشاور، کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ خوف و ہراس مزید پڑھیں

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے، نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز میڈیکل بورڈ نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں