امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ نے فلسطین کی امداد بند کر دی

یروشلم (ویب ڈیسک) امریکا کی عالمی امدادی ایجنسی’یو ایس ایڈ‘ نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی کو فراہم کی جانے والی امداد روک دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین پر قابض غاصب صیہونی ریاست کے جابرانہ تسلط کے باعث بے گھر و بے سہارا ہونے والے فلسطینی شہریوں کےلیے جاری امدادی مزید پڑھیں

کیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟

نیویارک (ویب ڈیسک) جانئے وہ بات جو آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائی تیل کے عالمی سودے بیرل کے پیمانے میں ہوتے ہیں۔ بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ بیرل میں کتنا تیل ہوتا ہے اور ایک بیرل خام تیل سے کون سی پٹرولیم مصنوعات کتنی مقدار میں نکلتی ہیں۔ ویب سائٹ eia.gov مزید پڑھیں

گوگل نے اہم سروس بند کرنے کا اعلان کردیا

نیویارک (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ گوگل نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل پلس کو بند کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گزشتہ برس اعتراف کیا تھا کہ فیس بک کے مدمقابل متعارف کرائے جانے والے گوگل پلس نے صارفین کو اُس طرح متاثر مزید پڑھیں

سابق گورنر کو جنسی زیادتی پر 3 سال قید کی سزا، عدالت نے گورنر کو جیل بھیج دیا

سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا میں سابق گورنر آن ہی جنگ کو جنسی زیادتی کے کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے سابق گورنر آن ہی جنگ کو اپنی سیکریٹری کِم جی یون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر عدالت مزید پڑھیں

سرفراز احمد پر پابندی: احسان مانی آئی سی سی پر برس پڑے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سرفراز احمد پر پابندی پر چیئرمین پی سی بی احسان مانی آئی سی سی پر برہم ہوگئے، چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ معافی کے باوجود سرفراز احمد پر پابندی سمجھ سے بالاتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی پر چیئرمین مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے قومی ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

کراچی(ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کیخلاف 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ویمن ٹیم کو شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری مزید پڑھیں

‏سانحہ ساہیوال: جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لئے مقتول خلیل کے بھائی جلیل کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پر مشتمل 2 رکنی خصوصی بنچ 4 فروری کو مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کو مفت حج کرایا جائے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے حکومت کی جانب سے حج اخراجات میں اضافے پر کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کو مفت حج کرایا جائے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کا ہر گز مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت لوگوں کو مکہ، مدینہ جانے سے روک رہی ہے: سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات میں اضافے پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس  ہوا جس میں سینیٹر مشتاق احمد نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ہمارا کشمیر سے تعلق زمین کا نہیں روح کا ہے، ہمارا کشمیریوں کے ساتھ لہو بہتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا کشمیر سے تعلق زمین کا نہیں روح کا ہے، ہمارا کشمیریوں کے ساتھ لہو بہتا ہے، کشمیر پر کئے جانیوالے مظالم دنیا سے چھپ نہیں سکتے، موجودہ حکومت کشمیرکاز پر مخلص ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں