وائی فائی سگنلز کے ذریعے موبائل چارجنگ کا کامیاب تجربہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں اسمارٹ فونز کو وائی فائی سگنلز کے بغیر کسی ڈیوائس کے چارج کیا جاسکتے گا۔ تفصیلات کے مطابق عصر حاضر میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور بالخصوص اسمارٹ فون کی ایجاد کے بعد سائنسی میدان میں آئے روز حیرت انگیز انقلابی ایجادات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکومت کے مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اتفاق نہیں ہو سکا، مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے. تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو مارکیٹ ریٹ سے مسابقت پر لانے کا اصرار کیا گیا ہے. ساتھ ہی ٹیکس محصولات کا ہدف چار مزید پڑھیں

حکمران کشمیر کاز کو بھول کر اپنی کرسی کی فکر میں ہیں، مشعال ملک

لاہور (ڈیلی اردو) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہنے والے دریاؤں میں کشمیریوں کا خون شامل ہے، حکمران کشمیر کاز کو بھول کر اپنی کرسی کی فکر میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح کردیا گیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح کردیا گیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وی او ایکس سینیما کا افتتاح آلائن بیجانی کے چیف ایگیزیکٹو آفیسر الفطیما نے 28 جنوری بروز پیر کیا، اس موقع پر شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ Thank you to our esteemed مزید پڑھیں

بنوں اسکول ٹیچر کے گھر میں دھماکا، میاں ،بیوی سمیت 6 افراد شہید

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخو کے اہم شہر بنوں کے مضافاتی علاقے ویران لنڈی ڈاک میں ایک گھر کے اندر زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں میاں ،بیوی اور ان کے 4 بچے شہید ہو گئے ہیں ۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے مزید پڑھیں

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ایل او سی کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر مزید پڑھیں

لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملہ اور فائرنگ، 12 پولیس اہلکار شہید

لورالائی (ڈیلی اردو) لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔  لورالائی میں پولیس میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران ڈی آئی جی آفس پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 21 مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا: عثمان بزدار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق مانیٹرنگ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: میرے بیٹے کے اوپر سے دہشت گرد کا ٹھپہ ہٹایا جائے: والدہ مقتول ذیشان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کے بعد رحمان ملک نے مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس، تحقیقاتی رپورٹ جون میں جاری ہوگی، تحقیقاتی ٹیم

استنبول (ویب ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جون میں عوام کے لیے جاری کردی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت سے مزید پڑھیں