پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 1 ارب ڈالر مالی تعاون کی پہلی قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو مالی تعاون کے سلسلے میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

‏وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور متعلقہ امور پہ تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آج وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں ون آن ون ملاقات ہوئی. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان یہ ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی، ملاقات میں ملکی سلامتی اور خطےکی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا. بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا جھوٹا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہے، ہندوستان ٹائمز کی پاکستانی آرمی چیف سے متعلق خبر جھوٹی قرار دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ہندوستان ٹائمز کی جھوٹی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: حکومت کا پنجاب پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی طرز کا پولیس نظام پنجاب میں لانے کا فیصلہ ہوا ہے، پنجاب پولیس میں اصلاحات لائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب پولیس اور ساہیوال واقعے پر اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل غلام خان میں بارودی مواد کا دھماکا، دو بچے زخمی

شمالی وزیرستان ( دین محمد وزیر ) تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان کے علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ غلام خان گیٹ کے قریب خفاظتی مائن پھٹنے سے دو بچے زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے بچوں کی شناخت دل راج بی مزید پڑھیں

میری پھانسی کا مطالبہ کرنے والے بنگلہ دیش میں اپنے لوگوں کو بچا لیں۔ وسیم اختر

کراچی (بیورورپورٹ) میئر کراچی وسیم اختر نے سٹی کونسل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں تھنڈر اسکواڈ کے لوگ آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نان مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم 15 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطٓابق ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا انعقاد 31 جنوری سے ہونے جا رہا ہے، تینوں ٹی ٹوینٹی میچز کراچی کے ساؤتھ مزید پڑھیں

پاکستان کا نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، نصر میزائل نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان کا نصر میزائل کا کامیاب تجربہ، نصر میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے، نصرمیزائل نے کامیابی سے ہدف کونشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس: شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، فواد حسن اور احد چیمہ سمیت ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع کر دی  اور ملزمان کو دوبارہ سات فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید نجم مزید پڑھیں

ڈی جی نیب جعلی ڈگری کیس: دستاویزات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، جسٹس عظمت سعید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈی جی نیب سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کیس میں نیب نے عدالت عظمیٰ میں اپنی رپورٹ پیش کر دی، جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ تمام دستاویزات کا جائزہ لے کر کیس کا فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی مزید پڑھیں