سخت سردی کے باعث 29 شامی پناہ گزین بچے جاں بحق

لندن (ویب ڈیسک ) داعش کے کنٹرول میں موجود آخری علاقوں میں لڑائی سے بچ کر نقل مکانی کرنے والے افراد میں سے 29 بچے اور نومولود شدید سرد موسم کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے اپنے بیان میں بتایا کہ انہیں دير مزید پڑھیں

صحافیوں کا ‏میڈیا مالکان کے مالی اثاثوں کی جانچ پڑتال کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک) میڈیا تنظیموں اور تجارتی و مزدور یونینوں کے نمائندوں پر مشتمل جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے ملازمین کو ملازمت سے برخاست کرنے اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایک معروف روزنامے کے دفاتر کے باہر احتجاجی کیمپ لگائے۔ مذکورہ احتجاج میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے بھی حصہ لے کر یکجہتی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان سے دوبارہ حلف لیا جائے، ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ میں‌ چیف جسٹس پاکستان کے دوبارہ حلف کے لئے درخواست دائر کردی گئی ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ صدرکاچیف جسٹس سےحلف لیناآئینی تقاضوں کےخلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں‌ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف کھوسہ کے دوبارہ حلف کے لئے درخواست دائر کردی گئی، مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم، پانچ افراد ہلاک

کیچ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد کےمطابق دو گروپوں میں مسلح تصادم کا واقعہ تربت کے علاقے زمران میں پیش آیا جہاں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مسلح مزید پڑھیں

داعش کو ایک ماہ میں ختم کر سکتے ہیں: افغان طالبان کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو رپورٹ) طالبان کی جانب سے انتہائی اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں اکیلے حکمرانی کرنے کے خواہاں نہیں بلکہ افغانستان کے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ جب افغانستان سے مزید پڑھیں

ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں ملے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہیں کر رہا ہے جبکہ شمالی کوریا کے اپنے تمام ایٹمی تنصیبات کے خاتمے کا بھی کوئی امکان نہیں۔ اس پر امریکی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ امریکی انٹیلی جنس اہلکار مزید پڑھیں

سوات کو دوسرا سوئٹزر لینڈ کہا جاتا ہے: سوئس سفیر تھامس کولے

سوات (ڈیلی اردو) پاکستان میں تعینات سوئٹزر لینڈ کے سفیر تھامس کولے نے ضلع سوات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات کو دوسرا سوئٹزرلینڈ بھی کہا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئس سفیر تھامس کولے نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوات آ کر گھر کی طرح محسوس کر رہا مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا بھارت میں زیرِ تعمیر متنازع آبی منصوبوں کا دورہ مکمل کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ آبی تنازعات کے حل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پاکستانی وفد نے بھارت میں زیرِ تعمیر متنازع آبی منصوبوں کا دورہ مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد نے بھارت میں زیرِ تعمیر متنازع آبی منصوبوں کا دورہ مکمل کر لیا ہے، جسے آبی تنازعات مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: وزیراعلیٰ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کے فوری قیام کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کے فوری قیام کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی فوری طور پر ضرورت نہیں مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: مسلم لیگی رہنما امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان بری

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بنچ نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام پر خودکش حملے کے چاروں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔ 2014ء میں امیر مقام پر ایبٹ آباد میں خودکش حملہ ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوئے تاہم امیر مقام مزید پڑھیں