وزیرستان میں امن کی بحالی کے بعد اب آباد کاری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے: میجر جنرل عابد لطیف

جنوبی وزیرستان ( دین محمد وزیر ) دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ قبائلی عوام نے بہت زیادہ قربانیاں دی جسکی بدولت آج علاقے میں امن قائم ہوا ہے۔ امن کی بحالی کے بعد اب علاقے کی آبادکاری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اور تمام مسائل کو سول انتظامیہ کیساتھ مزید پڑھیں

دیوار کے پیچھے دیکھنے والا کیمرا ایجاد

بوسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خاص طور پر آٹومیٹک گاڑیوں اور میدانِ جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کیلئے دیوار کی اوٹ سے دوسری جانب دیکھنے کیلئے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔ دی گارجئین یونیورسٹی آف بوسٹن کے ماہرین نے ایک ایسا الگورتھم (سافٹ ویئر) بنایا ہے، جو کسی پوشیدہ شے سے ٹکرا کر مزید پڑھیں

امریکا افغان طالبان مذاکرات، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا: زلمے خلیل زاد

دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مذاکرات کا دور ختم ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کیا۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے سخت جدوجہد کے بعد سائیکل خرید لی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے سخت جدوجہد کے بعد پاکستان کی تیار کردہ سائیکل خرید لی۔ تفصیلات کے مطابق سیاحت کے شوقین اور پاکستان کا مثبت چہرہ متعارف کرانے میں پیش پیش رہنے والے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے پاکستان میں تیار کردہ سائیکل خرید لی۔ سماجی مزید پڑھیں

پچاس فیصد سے زائد پاکستانی پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن، گیلپ سروے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف حکومت کی حالیہ کارکردگی سے متعلق سروے میں پچاس فیصد سے زائد پاکستانیوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، لوگوں نے موجودہ حکومت کی کارکردگی گزشتہ حکومت سے بہتر قرار دی۔ تفصیلات کے مطابق (پی ٹی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کی پذیرائی حاصل کرلی،51 مزید پڑھیں

15 فروری کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فون بلاک کر دئیے جائیں گے، وزیر مملکت حماد اظہر

اسلام آباد + لاہور (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ موبائل فون رجسٹریشن کیلئے تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، پندرہ فروری کے بعد تمام غیر رجسٹرڈ موبائل فون بلاک کردئیے جائیں گے، موبائلز کو رجسٹر کرانے کے لئے آن لائن موبائل اپلیکیشن بھی متعارف کرا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ (ویب ڈیسک) طالبان اور امریکا کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں17سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے پر معاہدہ ہو گیا ہے، فریقین افغانستان سے غیر ملکی افواج کے پر امن انخلاء پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے، مزید پڑھیں

افغان طالبان پاکستان کو امن عمل سے نہیں نکال رہے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کو امن عمل سے نہیں نکال رہے، ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا ٹاسک پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور صاحبزادہ فرحان کی ٹیم میں واپسی ہوئی مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/ کے ایم ایس) بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے اس موقع پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت مزید پڑھیں