دبئی میں اثاثے: خیبرپختونخوا کے 47 افراد کے نام سامنے آگئے، تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیمیں تشکیل

پشاور (ڈیلی اردو ) دبئی میں اثاثے رکھنے والے خیبرپختونخوا کے 47 افراد کے نام سامنے آگئے، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ تمام افراد کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے مزید مزید پڑھیں

معروف اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) 70 اور 80 کی دہائی کی مشہور ٹی وی اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں، وہ گزشتہ 2 ماہ سے شدید علیل تھیں۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو 2 ماہ کی علالت کے باعث گزشتہ 10 دن سے وینٹی لیٹر پر تھیں جہاں وہ آج انتقال کرگئیں۔ روحی مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے 2 رکنی بنچ تشکیل دے دیا

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لئے لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ تشکیل دے دیا گیا ، بنچ 4 فروری کو سماعت کرے گا، عدالت نے آئی جی پنجاب کو آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے سربراہ کے ہمراہ پیش ہو کر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ، پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے رمضان گھانچی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک/ ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ایم پی اے رمضان گھانچی پر فائرنگ ان کے دفتر کے باہر ہوئی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے، علاقہ مکینوں نے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: ذیشان دہشت گرد تنظیم داعش کے عبد الرحمان گروپ کا سہولت کار تھا، اِن کیمرا بریفنگ

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) سانحہ ساہیوال پر لاہور میں ان کیمرا بریفنگ ہوئی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو واقعہ سے متعلق حقائق سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ نے کہا کہ یہ آپریشن ذوالفقار کا تسلسل ہے، ذیشان جاوید عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے عبد الرحمان گروپ کا مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری، پنشن 5250 روپے سے بڑھ کر 6500 روپے ہو گئی

اسلام آباد ( انعم پرویز ) پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے، وفاقی کابینہ نے پنشن میں 24 فی صد اضافے کی سمری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ای اوبی آئی پنشن 5250 روپے سے بڑھا کر 6500 روپے کر دی مزید پڑھیں

فضا میں اڑنے اور بجلی سے چلنے والی بس کا کامیاب تجربہ

شکاگو (ویب ڈیسک) امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی نے فضاء میں اڑنے والی مسافر بس کا کامیاب تجربہ جمعرات کے روز کیا۔ تفصیلات کے مطابق جدید گاڑیاں تیار کرنے والی بوئنگ نامی امریکی کمپنی نے بڑھتے ہوئے ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے بس کی ایجاد کا اعلان دو برس قبل کیا تھا جس کی کامیاب آزمائشی مزید پڑھیں

اسپرین گولیوں کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے سردرد کی گولی ’اسپرین‘ کے استعمال سے متعلق ہولناک انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس دوا کے فوائد ہیں وہی بڑا نقصان بھی سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ماہرین نے اسپرین کے فوائد بیان کرنے کے بعد اس کے نتائج کا ایک بار پھر مطالعہ کیا مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، امن لشکر کے دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی اردو ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل پیرکوہ میں حیدری نالہ کے مقام پر بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا۔ ‏ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے پیر کوہ میں امن لشکر کے کیمپ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں  امن لشکر کے محمد رحیم اور نواز بگٹی مزید پڑھیں

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ عرب امارات سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 1 ارب ڈالر مالی تعاون کی پہلی قسط مل گئی۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پاکستان کو مالی تعاون کے سلسلے میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں