اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گذشتہ ہفتے پاکستان کی عسکری قیادت کے 217 ویں کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری ہونے والی پریس ریلیز بظاہر معمولی نوعیت کی تھی جو عمومی طور پر ایسے اجلاسوں کے بعد شائع کی جاتی ہیں اور جن میں علاقائی اور ملکی صورتحال کا تذکرہ ہوتا ہے۔ لیکن اس اجلاس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (شبیر حسین طوری) ڈیرہ غازیخان میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے ایک بار پھر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے، ہینڈ مزید پڑھیں
ہنگو میں تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشت گرد کلایہ خودکش حملے میں ملوث تھے
اسلام آباد ( شبیرحسین طوری) سیکیورٹی فورسز نے ہنگو میں خفیہ معلومات پر کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد مارے گئے. تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں قاضی پمپ کے قریب خفیہ اطلاع پر حساس اداروں نے کارروائی کر کے دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مزید پڑھیں
کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، اہم ٹارگٹ کلر سمیت دو تین دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد ( شبیرحسین طوری) سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے ٹارگٹ کلر نعیم باجوڑی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں
پن بجلی منافع ٗ وفاق سے فوری ادائیگی کا مطالبہ
پشاور ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کی مالی ضروریات کے پیش نظر پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کے شیئر اور بقایا جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے جو تقریبا65 ارب روپے بنتے ہیں۔انہوں نے نئے ضم شدہ اضلاع میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں
بلاول بھٹواور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالے جائیں، سپریم کورٹ کا تحریری حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے تفصیلی فیصلے میں حکم دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے فوری نکالے جائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا فیصلہ جاری کردیا، 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الحسن نے مزید پڑھیں