پن بجلی منافع ٗ وفاق سے فوری ادائیگی کا مطالبہ

پشاور ۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے کی مالی ضروریات کے پیش نظر پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کے شیئر اور بقایا جات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے جو تقریبا65 ارب روپے بنتے ہیں۔انہوں نے نئے ضم شدہ اضلاع میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹواور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالے جائیں، سپریم کورٹ کا تحریری حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے تفصیلی فیصلے میں حکم دیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے فوری نکالے جائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا فیصلہ جاری کردیا، 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الحسن نے مزید پڑھیں