ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روسی انتظامیہ کی جانب سے پیر کی صبح جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے فراہم کردہ میزائل روس پر داغے جاتے ہیں تو ماسکو اس حملے کو یوکرین کی جانب سے حملہ نہیں بلکہ اسے امریکی حملہ تصور کرے گا۔ کریملن مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
پنجاب: ساہیوال میں 17 افراد پر توہینِ مذہب کا مقدمہ درج، 2 گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو/وی او ا ے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں 17 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس مقدمے میں دو مرکزی ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای کی حالت تشویشناک، مجتبٰی خامنہ ای ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب
تہران (ڈیلی اردو) ایک طرف اسرائیل سے تنازع چل رہا ہے اور دوسری طرف ایرانی قیادت کو اندرونی سطح پر سنگین بحران کا سامنا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ ایران نے خفیہ طور پر اپنا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا ہے۔ معلوم مزید پڑھیں
بنوں میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار اسلحے سمیت اغوا
بنوں (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح افراد نے سب ڈویژن وزیر تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو درجن سے زائد مسلح افراد نے سب ڈویژن وزیر کے پہاڑی علاقے روچہ چیک پوسٹ کا گھیراؤ کیا مزید پڑھیں
جوہری تنازع: سربراہ آئی اے ای اے مذاکرات کیلئے ایران پہنچ گئے
تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/اسنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل باغائی نے اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”ہماری تمام کوششوں اور بات چیت کا مقصد بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کو کچھ فریقوں کے تباہ کن اور شیطانی دباؤ سے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں سرکاری اسکول کو دھماکہ سے اڑا دیا، عمارت منہدم
وانا (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں نامعلوم شرپسندوں نے گورنمنٹ اسکول کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسندوں رات گئے دھماکا کر کے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے اسکول کی عمارت مکمل طور منہدم ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے دور تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو جاری کردہ بیان کے مطابق کامیاب تجربے کے بعد بھارت نے ہتھیاروں کی تیاری میں اہم سنگ میل طے کر لیا مزید پڑھیں
روس کے یوکرین کیخلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے
کییف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روسی فوج نے آج بروز اتوار علی الصبح یوکرین پر ایک بڑا میزائل اور ڈرون حملہ کیا، جس میں دارالحکومت کییف اور بندر گاہی شہر اوڈیسا سمیت متعدد شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق ان حملوں میں ملکی توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
خیبر: وادی تیراہ میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتیں
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مختلف مقامات پر جھڑپوں میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ سرکاری و مقامی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ میں 5 بلوچ ہیڈ کوارٹر پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک ایس ایس جی مزید پڑھیں
امریکی اتحادی ایران کے قریب کیوں آ رہا ہے؟
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب اور ایران مشرق وسطیٰ کے اہم ممالک ہیں اور عالم اسلام کی قیادت کے لیے حریف بھی مانے جاتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے ان دو بااثر ممالک یعنی سنی اکثریتی سعودی عرب اور شیعہ اکثریتی ایران کے درمیان تعلقات پیچیدہ اور کشیدہ نوعیت کے رہے ہیں۔ مذہبی، سیاسی مزید پڑھیں