بیلجیم میں تنہا مردوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کی مذمت

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) بیلجیم میں تنہا مردوں کو پناہ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے بقول پناہ گاہوں میں گنجائش ختم ہونے کے بعد بچوں والے خاندانوں کو ترجیح دی جائے گی۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض یورپی سیاستدانوں نے اس کی مذمت کی ہے۔ سیاسی شخصیات اور مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے واپڈا ملازم زخمی

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں واپڈا کے ملازم میٹرریڈر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، اور فرار ہوگئے، جب کہ عصمت اللہ نامی میٹر ریڈر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے خیرآباد کالونی میں نامعلوم مزید پڑھیں

چین: مذہبی خطبوں میں صدر شی کے نظریات شامل کرنے کی ہدایت

بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مذہبی مقامات سے متعلق جاری کیے گئے نئے ضوابط جمعے سے نافذ ہو گئے ہیں جن سے مذہبی آزادیوں کے مزید محدود ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں سے متعلق جاری کردہ ضوابط میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، میجر سمیت دو فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ایک حملے میں پاک فوج کے میجر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے حملے میں میجر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔#Miranshah #NorthWaziristan #Pakistan — Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) September مزید پڑھیں

بلوچستان:سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ٹریکٹر کا ڈرائیور زخمی

سبی (س ط ع) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں ٹریکٹر ٹرالی کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے خجک دامان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ یہ دھماکا ٹریکٹر ٹرالی کے زمین میں نصب مزید پڑھیں

امریکا: کرپٹو کرنسی ٹورنیڈو کیش کے بانیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں کرپٹو کرنسی ’’ٹورنیڈو کیش‘ کے 2 شریک بانیوں کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنیڈو کیش روسی پلیٹ فارم ہے جو رومان سیمانوف اور رومان سٹارم نامی دو روسی شہریوں نے 2019ء میں قائم کیا تھا۔ امریکا کی طرف سے سیمانوف اور مزید پڑھیں

افغان طالبان نے پاکستان کو مطلوب کچھ افراد کو گرفتار کیا ہے، نگراں وزیرِ خارجہ کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے کچھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے جو پاکستان میں حملوں میں ملوث ہیں۔ بدھ کو صحافیوں کے ساتھ ایک غیر رسمی بریفنگ میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مزید پڑھیں

پشاور میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک، چھ فرار

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پشاور کےعلاقے ریگی ماڈل ٹاؤن فیز 4 میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 مزید پڑھیں

فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی فوجی ہلاک، دو شدید زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

ایران: دفاعی صنعت میں تخریب کاری کی ‘سب سے بڑی سازش’ ناکام

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) تہران میں حکام نے اسرائیل پر ایران کے میزائل، ہوا بازی اور خلائی صنعت کے خلاف سازش کا الزام لگایا ہے۔ اسرائیل نے ایرانی الزامات کے جواب میں ابھی تک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس نے ملک کی میزائل، ہوا بازی مزید پڑھیں