نیدر لینڈز: سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف پر اسلام مخالف ڈچ رکن پارلیمنٹ کے قتل کی دھمکی کا مقدمہ

() نیدر لینڈز کے پراسیکیوٹرز نے منگل کے روز ایک سابق پاکستانی کرکٹر کے لئے اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈر ز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں 12 سال قید کا مطالبہ کیا ہے۔ خالد لطیف پر الزام ہے کہ انہوں نے وائلڈرز کو ہلاک کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے 21 مزید پڑھیں

کرک میں نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجر بچے کو ذبح کردیا

کرک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک نامعلوم افراد نے 8 سالہ افغان مہاجربچے کو ذبح کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ یہ افسوسناک واقعہ کرک کے علاقہ سرٹ خیل میں پیش آیا، پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

بلوچستان: بولان کے علاقے دھاڈر میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے دھاڈر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دھاڈر میں بالا ناڑی کے قریب قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر مزید پڑھیں

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل، سائفر میں گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کے مقدمے میں تیس اگست کو پیشی تک عمران خان کو اٹک جیل میں ہی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مخالفین عمران خان کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ عمران خان کی توشہ خانہ مزید پڑھیں

ہزارہ ڈویژن: تورغر میں لیویز صوبیدار کی گاڑی کے قریب دھماکا

تورغر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کے ہیڈ کوارٹر جدباء میں لیویز پولیس فورس کے صوبیدار کی گاڑی پر ریموٹ بم دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تورغر پولیس کے ترجمان وزیر خان کے مطابق صوبیدار گل فراز اپنی گاڑی میں گھر سے دفتر کی جانب گامزن تھے، مزید پڑھیں

ایران اور عراق کرد عسکریت پسندوں کو غیر مسلح کرنے پر متفق

تہران + بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بغداد نے شمالی عراق کے خود مختار علاقے میں سرگرم جلاوطن ایرانی کرد گروپوں کو غیر مسلح کرنے اور انہیں دوسری جگہ منتقل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ Iran says Iraq has agreed to disarm and relocate Kurdistan مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی ریلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر مبینہ پولیس تشدد اور جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافے کے خلاف صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ بلوچ یکجہتی کے زیر اہتمام ہونے والی اس ریلی کا آغاز بولان میڈیکل مزید پڑھیں

خیبر: باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قومی مارشل آرٹس کا چیمپئن ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قومی مارشل آرٹس کے چیمپیئن کھلاڑی سلیم آفریدی کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ حکام کے مطابق سلیم آفریدی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ہسپتال مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: روس نے امریکی قونصل خانے کا عہدیدار گرفتار کرلیا

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے امریکی قونصل خانے کے سابق عہدیدار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ روس کا الزام ہے کہ رابرٹ شونوف نامی عہدیدار نے امریکی سفارتکاروں کو معلومات فراہم کیں۔ رابرٹ شونوف روس کا شہری ہے جو ولادیووسٹوک نامی شہر میں قائم امریکی قونصل خانے میں کام کرتا تھا۔ روس مزید پڑھیں

سندھ: جامشورو سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں محمد امین سولنگی اور ایاز خان شامل ہیں۔ گرفتار دہشت گرد متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ مزید پڑھیں