اسرائیل کا شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیل نے شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے باعث رن وے کو نقصان پہنچنے سے سروسز معطل ہو گئیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے شامی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح ساڑھے 4 بجے فضائی حملے میں شام کے حلب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سول انجینئر ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کمیونی کیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے سول انجینئر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت جمشید رحمن داوڑ کے نام سے ہوئی۔ پولیس مزید پڑھیں

ایرانی خواتین کو حجاب ترک کرنے کی مبینہ ترغیب دینے پر گلوکار کیخلاف مقدمہ درج

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) ایران میں عدلیہ نے اس گلوکار کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے جن نے اپنے ایک حالیہ گانے میں خواتین کو سر سے حجاب اتارنے کی ترغیب دی ہے۔ عدلیہ نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ حکام نےاس گلوکار کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کراچی میں کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے سچل میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، ان کی شناخت اللہ رکھیو منگی مزید پڑھیں

فرانسیسی حکومت نے اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کر دی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس کے وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول میں طلبہ کے لباس سے ان کی مذہبی شناخت واضح نہیں ہونی چاہیے۔ ڈھیلی فٹنگ اور تقریباً پورے جسم کو ڈھکنے والا لباس عبایا بعض اوقات مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ #UPDATE French authorities are to ban the wearing in مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) بغاوت اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو رہائی کے فوری بعد ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت نے سوموار کو بغاوت اور اشتعال انگیزی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی مزید پڑھیں

لیبیا کے وزیراعظم نے خاتون وزیر خارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات پر معطل کردیا

طرابلس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) گزشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر خارجہ نے لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی بات کہی تھی، جس کے بعد یہ کارروائی ہوئی ہے۔ لیبیا کے وزیر اعظم نے خاتون وزیر خارجہ کو معطل کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحقیقات کا سامنا کریں گی۔ لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس موبائل پر حملہ، ایلیٹ فورس کے 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں ایلیٹ فورس کے دو اہلکار ہلاک اور تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ لکی مروت کے تھانہ پیزو کی معمول کے گشت پر مامور پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

داعش کی حمایت کا الزام: امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو 18 سال قید کی سزا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ میں ایک پاکستانی ڈاکٹر کو شام میں شدت پسند تنظیم داعش میں شامل ہونے کی کوشش اور امریکہ میں حملے کی مبینہ سازش پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ڈاکٹر محمد مسعود نے ایک سال قبل دہشت گرد تنظیم کی مالی مدد کی کوشش کا اعتراف کیا تھا۔ مزید پڑھیں

شام میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، 11 فوجی ہلاک، 20 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں شدت پسندوں نے شامی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شام کے صوبے ادلب کے جنوب میں شامی فوج پر حملہ کیا گیا، شدت پسندوں نے پہلے بڑا دھماکا کیا اور اس کے مزید پڑھیں