مشرق وسطیٰ میں اے آئی کا استعمال کتنا بڑا خطرہ؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مئی میں ڈاکٹر خلاف الرومیتھی اپنے بیٹے کے ہمراہ ترکی سے اردن کا سفر کر رہے تھے۔ ان کے پاس ترکی کا پاسپورٹ تھا۔ عمان کے ہوائی اڈے پر انتظامیہ کی جانب سے آنکھوں کی بائیو میٹرک جانچ کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ اس سے قبل اماراتی مزید پڑھیں

آسٹریلوی جزیرے پر جہاز گر کر تباہ، 3 امریکی فوجی ہلاک، 23 زخمی

کینبرا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اتوار کو آسٹریلیا کے شمال میں ایک جزیرے پر جنگی مشقوں کے دوران ایک امریکی جہاز گر کر تباہ ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم تین امریکی مرین ہلاک اور تیئیس دہگر زخمی ہو گئے۔ واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ آسٹریلیا کے شمالی حصے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے گڑیوم میں سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر خودکش حملہ، ذرائع کے مطابق حملہ آور مزید پڑھیں

افغانستان میں داعش سمیت 20 دہشت گروہوں کی موجودگی بڑا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی صلاحیت، طالبان کی جبری پالیسی، ملک کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال اور افغان سرزمین پر فعال 20 مختلف دہشت گرد گروہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی ادارے کی داعش پر تازہ رپورٹ پر سلامتی مزید پڑھیں

سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں دو افراد گرفتار

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں توہین مذہب کے الزام میں 2 افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فیصل کامران کے مطابق دونوں افراد کو چک 36 اور 37 جنوبی سے گرفتارکیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ سرگودھا ملزمان کو جدید اور روایتی طریقہ تفتیش سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

یمن:حوثی باغیوں کا حملہ، 10 یمنی فوجی ہلاک، 12 زخمی

صنعا(ڈیلی اردو)یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں 10 یمنی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کے حملے میں 12 یمنی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حوثی باغیوں نے صوبے لحج اور البیضا کے سرحدی علاقے میں حملہ کیا۔

پشاور: سابق ایم پی اے ملک لیاقت علی پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (بیورو رپورٹ) لوئر دیر کے سابق ایم پی اے لیاقت علی پر حملے میں براہ راست ملوث تین دہشت گرد کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشل انسپکٹر جنرل سی ٹی ڈی شوکت عباس نے مزید پڑھیں

جمرود علی مسجد خودکش دھماکے کا سہولت کار مبینہ مقابلے میں ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر علی مسجد خودکش دھماکے کا سہولت کار سی ٹی ڈی مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سور کمر کے علاقے میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ میں ایک مبینہ دہشت گرد ابوذر آفریدی مارا مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس چیک پوسٹ پر مارٹر سے حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے اسپین کاریز میں پولیس چیک پوسٹ پر مارٹر گولے سے حملہ کیا گیا۔ مارٹر گولہ چیک پوسٹ سے قریب میدان میں گر کر پھٹ گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ فائر سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

طالبان نے زیرحراست صحافی کو ایرانی سفارتخانے کے حوالے کردیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں زیر حراست ایرانی صحافی کو کابل میں ایرانی سفارتخانے کے حوالے کر دیا گیا۔ An Iranian photojournalist has been arrested by te Afghan Taliban from Kabul Airport. #Afghanistan https://t.co/Y7RFSntkm5 — FJ (@Natsecjeff) August 22, 2023 ایران کی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق صحافی کو پچھلے ہفتے افغانستان سے باہر مزید پڑھیں